"والدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: والدین بچوں یا اولاد کے حیاتیاتی اور معاشرتی ماں باپ کے جوڑے کو کہا جاتا ہے جوکہ نہ ...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 10:23، 8 اکتوبر 2008ء

والدین بچوں یا اولاد کے حیاتیاتی اور معاشرتی ماں باپ کے جوڑے کو کہا جاتا ہے جوکہ نہ صرف بچے کی پیدائش بلکہ افزائش بھی کرتے ہیں۔ دنیا میں زندگی گزارنے کے طور طریقے اور رنگ ڈھنگ سکھاتے ہیںِ بچوں کی اچھی تربیت والدین کی معاشرتی ذمہ داری ہوتی ہے۔