"نینڈرتھل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''نینڈرتهال''' دولاکھ سال پہلے یورپ کے سرد ماحول میں آباد انسان تھے جو 30 ہزار سال پہلے جب موجود انسان پھیلنا شروع ہوئے ختم ہوگئے۔
1848ء میں جبرالٹر فوجی چوکی پر نیڈرتھال کی کھوپڑی ملی تھی، جسے دیکھ کر پت چلتا ہے کہ یہ [[انسانی کھوپڑی]] ہی ہے مگر اس کهوپڑی میں ایک بندر کی بهی تمام خصوصیات موجود تهی.
یہ کهوپڑی پیشانی سے لے کر سامنے چہرے کی ساخت تک حیران کن مماثلت لئے ہوئے تهی۔<ref>[https://scienceurdu.wordpress.com/2014/07/page/6/ نیڈر تھال۔ اردو سائنس بلاگ]</ref><ref>[http://www.bbc.co.uk/nature/life/Neanderthal نیڈرتھال۔ بی بی سی]</ref>۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]