"نقاشی رنگ روغن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: نقاشی رنگ روغن نقاشی یا پینٹنگ کا ایک ایسا طرز ہے جس میں پگمنٹ یا صباغ کو خشکافزہ تیل کے ساتھ م...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 02:58، 8 ستمبر 2015ء

نقاشی رنگ روغن نقاشی یا پینٹنگ کا ایک ایسا طرز ہے جس میں پگمنٹ یا صباغ کو خشکافزہ تیل کے ساتھ ملا کر رنگ کیا جاتا ہے- عمومی طور پر اس میں السی، [[خش خاش]، گلرنگ اور اخروٹ کا تیل استعمال ہوتا ہے-