"خبر واحد (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(سانچہ)
(ٹیگ: القاب)
# عزیز: ایسی حدیث ہے جس کے راوی ابتدا سے لے کر آخر تک ایک سے زیادہ، اور تین سےکم، یعنی دو ہوں۔
# غریب: ایسی حدیث جس کی سند کسی طبقے میں کسی مقام پر صرف ایک راوی رہ گیا ہو۔
=== خبر واحد کی مثال ===
وہ خبرِواحد ہے جس کی سند کسی مقام پر صرف ایک ہی راوی سے چلی ہو، مثلاً کسی صحابی سے ایک ہی تابعی نے روایت کیا ہو؛ گواس کے بعد پھر تفرد نہ رہا ہو، جیسے بخاری کی یہ روایت ہے:
"الْإِيمَانُ بِضْعٌ وَسَبْعُونَ أَفْضَلُهَا لَاإِلَهَ إِلَّااللَّهُ وَأَدْنَاهَا إِمَاطَةُ الْأذَی عَنْ الطَّرِيقِ"۔
اسے حضرت ابوہریرہؓ سے صرف ابوصالح تابعیؒ نے روایت کیا ہے اور ابوصالح سے حضرت عبداللہ بن دینار نے اس طرح کی حدیث غریب کوفرد بھی کہتے ہیں۔
 
[[زمرہ:اقسام حدیث بلحاظ عدد رواۃ]]