"پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
== اشتقاقیات ==
پاکستان کے لفظی معنی '''پاک لوگوں کی سر زمین''' ہے۔ہے، پاک کے اردو اور فارسی میں معنی خالص اور صاف کے ہیں اور [[ستان]] کا مطلب زمین یا وطن کا ہے- 1933 میں [[چوہدری رحمت علی|چودھری رحمت علی]] نے دوسری گول میز کانفرنس کے موقع پر اپنا مشہور کتابچہ (now or never) '''اب یا کبھی نہیں''' شائع کیا جس میں پہلی مرتبہ لفظ پاکستان استعمال کیا گیا۔
 
لفظ '''پاکستان''' اس وقت پانچ مسلم علاقوں کے ناموں کا سرنامیہ ہے۔ '''پ''' پنجاب، '''ا''' خیبر پختونخوا (افغانیہ)، '''ک''' کشمیر، '''س''' سندھ، '''تان''' بلوچستان۔
2,850

ترامیم