"تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza/وثق9" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 246:
 
آپ نے تو جناب مشکل ہی آسان کردی- اب یاد آیا کے لکھنا کیوں چھوڑا تھا- آپ لوگوں کی زمینی حقائق کا منکر ہونا ہی پہلے بھی بدمزگی کا باعث بنا تھا- بالخصوص دو فیصلے جو اس وقت موضوع بحث تھے ایک مضمون کی لمبائی اور دوسرا انگریزی نام- بہرحال آپ لوگوں نے ضرور بہت ساری رائےشماری کراکر فیصلہ کیا ہوگا کے یک سطری مضمون سے بہتر مضمون نہ ہونا ہے تو یہی صحیح میری رایے مختلف ہے اور لمبے مضامین کا وقت نہیں ارادہ تھا کے روزانہ کی بنیاد پر انگریزی وکیپیڈیا کے فیچرڈ مضمون کا اردو میں لنک بنادوں گا تاکہ پرھنے والے اضافہ کرتے جائیں گے- ساتھ ضروری اصطلاحات اگر پہلے سے نہیں موجود تو انکے بھی مضامین اور لنک چھوڑ جائیں گے- پر تفصیل لکھنے کا وقت نہیں، ہاں بینالزبان رابطے چھوڑ دیتا ہوں تاکہ آسانی ہو آگے والوں کو- پر آپ کا وکیپیڈیا آپ کو مبارک ہو- Stubs کی پابندی انگریزی وکیپیڈیا کے لیے تو صحیح ہے اردو کے لیے نہیں جہاں پر زیادہ تر چیزوں کا مضمون ہی نہیں- دوسری بات انگریزی حروف کا ٹائٹل میں نہ ہونا بھی ایک غلط قدم ہے اسکے برعکس ہر مضمون کے انگریزی حروف میں نام لکھ رجوع مکرر کرنا چاہیے تھا کیونکہ آج بھی پاکستان کے بیشتر لوگ اردو ٹائیپنگ کے طریقےکار سے ناواقف ہیں- میں یہاں بحث کرنے نہیں آیا تو آپ کی درخواست کے مطابق مضامین لکھنے سے اجتناب ہی کرلیتے-پولیسی تبدیل کریں تو بتائیں گا واپس آجاؤں گا لکھنے [[صارف:Kalamkaar|Kalamkaar]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Kalamkaar|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Kalamkaar|شراکتیں]]) 06:54, 8 ستمبر 2015 ([[UTC|م ع و]])--[[صارف:Kalamkaar|Kalamkaar]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Kalamkaar|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Kalamkaar|شراکتیں]]) 06:53, 8 ستمبر 2015 ([[UTC|م ع و]])
 
==Obaid-bot==
ہیلو. اس کی طرف رجوع کریں.[https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D9%81%D8%B6%D9%88%D9%84%DB%8C&type=revision&diff=1446609&oldid=1446592
ہرگز نہیں.] [https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D9%81%D8%B6%D9%88%D9%84%DB%8C&type=revision&diff=1446592&oldid=1446585 اس طرح]
نیک تمنائیں،--[[صارف:Cekli829|Cekli829]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Cekli829|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Cekli829|شراکتیں]]) 04:03, 9 ستمبر 2015 ([[UTC|م ع و]])
«Obaid Raza/وثق9» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔