"یعقوب چرخی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Abualsarmad نے صفحہ خواجہ یعقوب چرخی کو بجانب یعقوب چرخی منتقل کیا: حذف القاب
(ٹیگ: القاب)
سطر 5:
آپ نے جامعہ ہرات(افغانستان) اور مصر میں تعلیم حاصل کی۔مولانا شہاب الدین سیرامی مصری سے شرف تلمذ حاصل کیا فتویٰ کی اجازت علماء بخارا سے حاصل کی۔<ref name="جہان امام ربانی">باقیات جہان امام ربانی جلد دوم،صفحہ 355 ،امام ربانی فاؤنڈیشن کراچی</ref>
=== بیعت و خلافت ===
باطنی [[تعلیم و تربیت]] کے لیے پہلے [[خواجہ بہاؤالدین نقشبند]] بخاری کی خدمت میں حاضر ہوئے اور انکے دست اقدس پر بیعت کی۔ خلوص و محبت سے خدمت و صحبت میں رہ کر آپ سے فیوض باطنی حاصل کیے۔شاہ نقشبندنے آپ کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا تیرا ہاتھ ہمارا ہاتھ ہے، جس نے تمہارا ہاتھ پکڑا اس نے ہمارا ہاتھ پکڑا۔ گو آپ کو طریقہ نقشبندیہ کی اجازت شاہ نقشبندسے حاصل تھی لیکن آپ نے اس کی تکمیل علاؤالدین عطار رحمۃ اللہ علیہ کی صحبت میں رہ کر کی۔ اس لیے [[سلسلہ نقشبندیہ]] میں آپ کا نام علاؤالدین عطار کے بعد آتا ہے۔
=== تفسیر یعقوب چرخی ===
تفسیر یعقوب چرخی آپ کی مشہور تصنیف ہے جو کہ قرآن و حدیث کے علاوہ تصوف و سلوک کے نکات پر بھی مشتمل ہے۔ہے۔یہ صرف سورہ فاتحہ اور آخری دو پاروں پر مشتمل ہے
 
=== اولاد و امجاد ===
محمد یوسف چرخی آپ کے صاحبزدے اور جانشین ہیں ان کا مزار دوشنبہ سے 40 کلو میٹر دور چرتک کے مقام پر ہےان کے مزار پر امیر تیمور کےمقبرہ کی طرح مقبرہ ہے اور چند حجرے بھی ہیں۔<ref name="جہان امام ربانی">باقیات جہان امام ربانی جلد دوم،صفحہ 355 ،امام ربانی فاؤنڈیشن کراچی</ref>