"فضل الہی چوہدری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29:
|religion = [[اہل سنت|سنی]] [[مسلمان]]
}}
فضل الہی چودھری (1973-1978)، 1973ء کے آئین کے تحت [[ذوالفقار علی بھٹو]] کے بعد [[پاکستان]] کو وہ پہلے [[صدر پاکستان|صدر]] بنےجن کے پاس[[ وزیراعظم]] سے کم اختیارات تھے۔ [[تحصیل کھاریاں|کھاریاں]] کے چودھری قومی اسمبلی کے سپیکراسپیکر بھی رہ چکے تھے اور پارلیمانی سیاست میں وسیع تجربہ رکھتے تھے۔ وہ 1978ء تک ملک کے [[صدر پاکستان|صدر]] رہے اور جنرل [[ضیاء الحق]] کی طرف سے اقتدار پر قبضے کے بعد مستعفی ہوگئے۔
 
== بیرونی روابط ==