"روزنامہ ایکسپریس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{مشکوک}}
'''ایکسپریس'''، [[پاکستان]] کا سب سے زیادہ شہروں سے شائع ہونے والا اخبار ہے۔ یہ ملک کے11 شہروں سے شائع ہوتا ہے جن میں [[لاہور]]، [[اسلام آباد]]، [[کراچی]]، [[پشاور]]، [[کوئٹہ]] ، [[ملتان]]، [[فیصل آباد]]، [[گوجرانوالہ]]، [[سرگودھا]]، [[رحیم یار خان]] اور [[سکھر]] شامل ہیں۔
 
یہ سینچری پبلکیشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیراہتمام شائع ہوتا ہے۔