"کرنول ضلع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م ddddععدددددdddddddd
سطر 1:
{{Infobox India district
| Name = کرنول ضلع
| Local = కర్నూల్ జిల్లా
| State = آندھرا پردیش
سطر 24:
 
'''کَرْنُوْل ضلع''' : [[آندھرا پردیش]] کے 23 اضلاع میں سے ایک ہے۔ یہ ضلع، علاقئہ [[رائل سیما]] میں واقع ہے۔ اس ضلع کا ضلعی مرکز شہر [[کرنول]] ہے۔کرنول رایل سیما علاقہ کا ایک اہم ضلع ہے اور یہ کافی ترقی یافتہ بھی ہے۔ کرنول کا رقبہ 17658 مربع کلو میٹر ہے اور ریاست کے رقبہ میں 6.42 فیصد صد زمین س گھرا ہوا ہے ۔ کرنول جنوب میں 14.24 عرض بلد سے لے کر 16.11عرض بلد تک اور شمال میں 75.50طول البلد سے78.25 طول البلد تک پھیلا ہوا ہے۔ اس ضلع کے مشرق میں محبوب نگر ہے، جنوب میں اننت پور اور کڈپہ ، مغرب مین کرناٹک اور شمال میں ضلع پرکاشم کی سر حد یں ہیں۔
==کرنول کا جغرافیائی پس منظر==
کرنول رایل سیما علاقہ کا ایک اہم ضلع ہے اور یہ کافی ترقی یافتہ بھی ہے۔ کرنول کا رقبہ 17658 مربع کلو میٹر ہے اور ریاست کے رقبہ میں 6.42 فیصد صد زمین س گھرا ہوا ہے ۔ کرنول جنوب میں 14.24 عرض بلد سے لے کر 16.11عرض بلد تک اور شمال میں 75.50طول البلد سے78.25 طول البلد تک پھیلا ہوا ہے۔ اس ضلع کے مشرق میں محبوب نگر ہے، جنوب میں اننت پور اور کڈپہ ، مغرب مین کرناٹک اور شمال میں ضلع پرکاشم کی سر حد یں ہیں۔
 
== ضلع کی تحصیل یا منڈل ==
اس ضلع میں 3 ریونیو ڈیویژن اور 54 منڈل ہیں۔
سطر 56 ⟵ 59:
 
== بیرونی روابط ==
* [http://kurnool.ap.nic.in/ Officialسرکاری Websiteویب سائٹ۔]
* [http://www.kurnool.in/ Kurnoolکرنول Websiteویب سائٹ۔]