"عثمان ہارونی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Abualsarmad نے صفحہ ابومنصور خواجہ عثمان ہارونی کو بجانب عثمان ہارونی منتقل کیا: حذف القاب
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:چشتی صوفیاء
سطر 10:
آپ کا وصال 5 شوال 617 ہجری کو ہوا اس وقت انکی عمر 91 سال تھی<ref>خزینۃ الاصفیاء، غلام سرور لاہوری،صفحہ 57مکتبہ نبویہ لاہور</ref>
آخری وقت میں مکہ مکرمہ میں چلے گئے اور جنت المعلیٰ کے قریب دفن ہوئے۔ ان کی بارگاہ میں خواجہ معین الدین چشتی 32 سال رہے۔ 20 سال کی عمر میں آئے اور 52 سال کی عمر میں خلافت سے نوازے گئے۔ ان ایام میں اپنے مرشد نے جو ملفوظات فرمائے انہیں انیس الارواح کے نام سے تحریر کیا <ref>بہار چشت ذکر خواجہ عثمان ہارونی</ref>
 
[[زمرہ:چشتی صوفیاء]]