"صفا و مروہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{حج و عمرہ|}}
'''صفا اور مروہ''' دو پہاڑیوں کے نام ہیں جو مکہ میں [[خانہ کعبہ|خانۂ کعبہ]] کے پاس واقع ہیں ان دو پہاڑیوں کے درمیان [[حج]] اور [[عمرہ]] کے موقع پر [[حاجی]] سات چکر لگائے ہیں اسے [[سعی (حج)|سعی]] کہتے ہیں۔ صفا و مروہ کے درمیان ہی [[اسماعیل علیہ السلام]] کی والدہ [[ہاجرہ]] پانی کی تلاش میں سعی (بھاگ دوڑ) کرتی رہی تھیں اور انہی کی یاد تازہ کرنے کے لیے حاجی ان دونون کے درمیان سعی کرتے ہیں۔<ref>[[اطلس القرآن]]، شوقی ابو الخلیل، صفحہ 89، دارالسلام، پاکستان</ref>
==صفا اور مروہ کے معنی==
صفا اور مروہ کعبہ کے سامنے دو پہاڑیاں ہیں۔ صفا کے معنی ہیں : چکنا پتھر‘ اور مروہ کے معنی ہیں : سفید اور ملائم پتھر‘ ایک قول یہ ہے کہ صفا کے معنی ہیں : صاف اور خالص‘ اور مروہ کے معنی ہیں : چھوٹے چھوٹے پتھر۔ ایک قول یہ ہے کہ صفا کو اس لیے صفا کہتے ہیں کہ اس پر حضرت آدم صفی اللہ بیٹھے تھے اور مروہ کو اس لیے مروہ کہتے ہیں اس پر ان کی امراۃ (بیوی) بیٹھی تھیں۔<ref>تفسیر تبیان القرآن، غلام رسول سعیدی، القرآن، البقرہ، تحت آیت 158</ref>
سطر 17:
[[زمرہ:مکہ]]
[[زمرہ:سعودی عرب]]
 
[[زمرہ:مکہ کی عمارات و ساخات]]
[[زمرہ:سعودی عرب کے پہاڑ]]