حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:پاکستانی صارفین بجانب زمرہ:پاکستانی ویکیپیڈین
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9:
اس کے علاوه جولائی دو ہزار چھ میں میں نے اپنے هوم پیج http://khawar.riereta.net پر ایک فولڈر اردو نام کا بنایا ہے
یه اردو نام کا فولڈر آپنی جگہ ایک ہوم پیج ہے ـ جس میں اردو ميں [[بلاگ ]]لکهنے والے لوگوں کي تحاریر کو[[ آٹوم فیڈ]] کے ذریعے اکٹها کر نے کی کوشش کی گئی ہےـ
اردو میں انفرادی طور پر لکهنے والے لوگ اتنے ذیادهزیاده نہیں ہیں اور ان کم لوگوں میں سے بهی کچھ انگریزی مکس لکھتے هیں ـ
میں نے اس سائیٹ پر ان سب کی تحاریر کو اکٹها کر دیا هے ـ
اردو میں بلاگ لکهنے والے ان لوگوں میں سے جب بهی کوئی اپنے بلاگ پر کوئی نئی تحریر پوسٹ کرتا هے وه فوراً اس سائیٹ پر بهی دیکهنے لگتی ہے ـ