حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21:
 
اس دوران كتنے هى لوگوں نے اس وكى پيڈيا كى ركنيت لى مگر لكهنے والے لوگـ كم هى تهے ميرے لئے سب سے بڑا مسئله بنتے تهے وه لوگ جو فضول اور بے مقصد باتيں تحرير كيا كرتے تهے ميں ان لوگوں كى تحارير كو مٹانے كا كام كيا كرتا تها ـ
پهر سيف اللّه صاحب شامل هوئے انەوں نے وكى پيڈيا كو كيٹگرايز كيا اور وكى پيڈيا كى انتظاميه سے رابطه كر كے اپنے لئے منتظم اعل اعلى كا عەده ليا اور اس كے بعد مجهے بهى منتظم اعلى بنايا منتظم اعلى بننے كے بعد ميں اس قابل هوا كه فضول مضامين اجنبى بوليوں كے صفحات اور گالى گلوچ وغيره كو وكى پيڈيا سے حذف كرسكوں ـ
اس كے بعد شامل هوئے جناب افراز القريش صاحب ان صاحب نے بيالوجى كے متعلق مضامين لكهنے شروع كيے بيالوجى ميں ان كے مضامين ـ سيف الله كى تكنيكى مەارت اور هم سب كى خلوص نيت كى بدولت اج هم كەـ سكتے هيں كه اردو انسائكلوپيڈيا ايكـ مخزن علوم هے ـ
اس وقت دو ەزار چهـ ميں مجهے سيف اللّه يا افراز القريش صاحب كو كسى مضمون كو حذف كرنے يا موڈيفائى كر نے پر روكنے ٹوكنے والا كوئى نهيں