حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21:
 
اس دوران كتنے هى لوگوں نے اس وكى پيڈيا كى ركنيت لى مگر لكهنے والے لوگـ كم هى تهے ميرے لئے سب سے بڑا مسئله بنتے تهے وه لوگ جو فضول اور بے مقصد باتيں تحرير كيا كرتے تهے ميں ان لوگوں كى تحارير كو مٹانے كا كام كيا كرتا تها ـ
پهر سيف اللّه صاحب شامل هوئے انەوںانہوں نے وكى پيڈيا كو كيٹگرايز كيا اور وكى پيڈيا كىكے انتظاميه سے رابطه كر كے اپنے لئے منتظم اعلى كا عەدهعہده ليا اور اس كے بعد مجهے بهى منتظم اعلى بنايا منتظم اعلى بننے كے بعد ميں اس قابل هوا كه فضول مضامين اجنبى بوليوں كے صفحات اور گالى گلوچ وغيره كو وكى پيڈيا سے حذف كرسكوں ـ
اس كے بعد شامل هوئے جناب افراز القريش صاحب ان صاحب نے بيالوجى كے متعلق مضامين لكهنے شروع كيے بيالوجى ميں ان كے مضامين ـ سيف الله كى تكنيكى مەارتمہارت اور هم سب كى خلوص نيت كى بدولت اجآج هم كەـكہ سكتےـسكتے هيں كه اردو انسائكلوپيڈيا ايكـ مخزن علوم هے ـ
اس وقت دو ەزار چهـ ميں مجهے سيف اللّه يا افراز القريش صاحب كو كسى مضمون كو حذف كرنے يا موڈيفائى كر نے پر روكنے ٹوكنے والا كوئى نهيں
مگر ەم سب كى نيت كے خلوص نے كبهى بهى كوئى مسئله بننے نەيں ديا ـ
سطر 37:
 
== ميرا كام==
ميرى تعليم صرف دسدسویں جماعت ہے ـ
اس كے بعد ميں نے آٹو اليكٹريشن كا كام سيكھا ہے ـ اس كے علاوہ ميں ويلڈنگ گيس كٹنگ كا كام بھى جانتا ہوں ـ گاڑيوں كى بيٹرياں بنانى بھى جانتا ہوں ـ
یر قسم كى گاڑيوں كے علاوہ ميں خراد مشين بھى چلا ليتا ہوں ـ ٹو سٹروكـ انجن كا ميں ايكـ ماہر مكينكـ ہوں اور فور سٹروكـ انجن كا كام بھى كر ليتا ہوں ـ