"ناموسی قتل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 10:
 
===کھپ پنچاہت===
کھپ پنچاہتیں بھارت کے خود ساختہ ادارے ہیں۔ یہاں لڑکیوں کی اپنی مرضی سے شادی بھی ایک قابل سزا جرم ہے۔ [[ہریانہ]] کے کچھ گاؤں میں لڑکیوں کو دھمکایا جانا، بے عزت کیا جانا یا پنچایتی فیصلے کے تحت قتل ہونا ایک عام بات ہے۔ یہاں خاندان والے ہی کئی بار اپنی لڑکیوں کو کیڑاکُش ادویہ دے کر مار ڈالتے ہیں اور پولیس کو اطلاع دیے بغیر لاشوں کو جلا دیتے ہیں۔ اگر لڑکی کہیں لڑکے ساتھ فرار ہوتی ہے، تب پورے خاندان کا مقاطعہ کیا جاتا ہےاور خاندان کو بھاری جرمانہ دینا ہوتا ہے۔ مگر عمومًا لڑکے کے لوگوں کو کوئی اُف تک نہیں کہتا۔
 
===قتل کے معاملوں کو روکنے کی پہل===
;(الف) عدالتی پہل
جون 22، 2010 کو سپریم کورٹ نے ایک غیرسرکاری تنظیم کی مفاد عامہ درخواست پر مرکزی حکومت اور نو ریاستی حکومتوں کو نوٹس جاری کیا تھا۔ عدالت نے واضح کیا کہ قتل کے معاملوں میں کچھ بھی عزت و تعظیم کا پہلو نہیں ہے۔
 
==مزید دیکھیے==