"ناموسی قتل" کے نسخوں کے درمیان فرق

156 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
تصویر
(حوالہ)
(تصویر)
[[ملف:Honorkilling.jpg|thumb|عالمی سطح پرعزت و آبرو سے جڑے قتل کے معاملوں کا جائزہ لیتی ایک کتاب]]
ہرسال دنیا کے 31 سے زائد ممالک میں ہزاروں عورتوں کو ان ہی کے عزیزواقارب کی جانب سے خاندان کی عزت و آبرو کے تحفظ کے نام پر قتل کیا جاتا ہے۔ قاتلوں کا ایقان ہے ہوتا ہے کہ ان کی شناخت خاندان کے نام و شہرت سے جڑی ہے۔ اس کی وجہ سے جب بھی خاندان کو بدنامی کا اندیشہ ہوتا ہے، رشتے دار قاتل بنتے ہیں۔وہ قتل ہی کو صورت حال کا واحد حل تصور کرتے ہیں۔ یہ رسم [[بھارت]]، [[پاکستان]] اور [[عرب]] ممالک میں کافی حد تک پھیلی ہوئی ہے۔
 
35,061

ترامیم