"بھارت کے مفاد عامہ مقدمات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
 
تصویر
سطر 1:
[[File:Sumaira Abdulali recording noise under a Silence Zone board at a religious place.JPG|thumb|ایک غیرسرکاری تنظیم "آواز" کی مفاد عامہ درخواست کے بعد خاموش علاقوں (Silence Zones) کا اعلان کر دیا گیا تھا۔ تاہم مذہبی علاقوں کو ابتدائی اعلامیے میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔ بعد ازاں عدالتی احکام کے تحت مذہبی مقامات سے نکلنے والی آوازوں کو بھی بمبئی ہائی کورٹ کے روبرو رکھا گیا تھا۔ تصویر میں سمیرہ عبدالعلی ایک مذہبی مقام کے آگے آواز کی صدابندی کرتی ہوئی دیکھی جاسکتی ہیں۔]]
'''مفاد عامہ کا مقدمہ''' [[بھارت]] کا وہ عدالت کا زیرتصفیہ معاملہ ہوتا ہے جس کا مقصد عوام الناس یا کسی مخصوص زمرے کے لوگوں کے مفاد کا تحفظ ہے جس کا راست تصادم کسی بھی بااثرورسوخ شخصیت کے قول وعمل سے کیا جائے جبکہ درخواست گزار شخص یا اشخاص خود ناخواندگی، ناواقفیت، عدیم الفرصتی اور مجبوری جیسے حالات کی وجہ سے پہل نہیں کرسکتے ہیں۔ اس زمرے کے عدالتی مقدموں میں عمومًا حسبِ ذیل باتیں دیکھنے میں آتی ہیں:
* غریبوں یا بے سہارا لوگوں کے انسانی حقوق کی پامالی۔