"بھارت کے مفاد عامہ مقدمات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تصویر
قطعے کا اضافہ
سطر 5:
* ارباب مجاز کو ان کے عوامی فرائض کی انجام دہی کے لیے زور دینا۔
* بنیادی حقوق کی پامالی۔
 
==بھارت میں شہری حقوق کے تحفظ کے ضمن میں قوانین==
عموماً جس شخص کے بنیادی حقوق پامال ہوتے ہیں، وہ دستور کی دفعہ 32 یا 226 کے تحت، حسب اطلاق عدالت جاسکتا ہے۔ مگر مفاد عامہ کی استثنائی صورت حال یہ ہے کہ یہ خاص حالات کا احاطہ کرتی ہے۔ اس کے تحت کوئی بھی عام شہری کی درخواست عدالت سماعت کے لیے قبول کر سکتی ہے، بھلے ہی کسی معاملے سے اس شخص کا براہِ راست تعلق ہو یا نہ ہو۔