"جنگل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17:
# جنگلات ماحول کو خوشگوار اور صحت افزا بناتے ہیں ، وہ زمین سے نمی جذب کر کے ماحول میں پھیلاتے ہیں جس سے انسان اور دیگر جانداروں کو صحت مندی اور تسکین محسوس ہوتی ہے۔
# ہوا کو آبی بخارات بنا کر جنگلات بارش کا سبب بنتے ہیں۔
# جنگلات انسانوں کے لیے پھل اور جانوروں کے لیے چارہ مہیا کرتے ہیں۔
# جنگلات نہ صرف انسانوں کو خوراک بلکہ نوکریوں کے مواقع بھی فراہم کرتے ہیں۔
# درخت سیم اور تھور کو روکنے کا بہترین ذریعہ ہے اور ان کی وجہ سے زمین میں زرخیزی کا اضافہ ہوتا رہتا ہے۔
# جنگلات مختلف خوبصورت ،پرکشش اور دلکش تفریح گاہیں مہیا کرتے ہیں اور زمین کی خوبصورتی میں چار چاند لگاتے ہیں۔
#جنگلات مختلف خوبصورت اور مفید پرندوں اور جانوروں کے پناہ گاہیں ہیں ، درخت ان کو خوراک اور سر چھپانے کی جگہ فراہم کرتے ہیں ۔
 
==مزید دیکھیے==