"زمرہ:علم الاساطیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
<font size="3">'''علم الاساطیر''' (Mythology) کسی معاشرے میں موجود اساطیراسطورات (واحد: اسطورہ) یا افسانوی داستانوں (Myth) کے مطالعہ کو کہا جاتا ہے ۔ '''اسطورہ''' (ج: اساطیر) آباو اجداد کے زمانے سے چلی آنے والی ایسی افسانوی داستان کو کہتے ہیں کہ جسکو ایک تاریخ کی حیثیت سے تسلیم کر لیا گیا ہو اور اسکے سچ ہونے کا تاثر اس معاشرے میں عموماً پایا جاتا ہو ۔ اس طرح کی داستانوں سے کسی ثقافت یا معاشرے کے دنیا کے بارے میں نظریات کا پتا چلتا ہے ۔
 
[[Category:ثقافت]]