"رائے چوٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 20:
| coordinates_display = inline,title
| subdivision_type = ملک
| subdivision_name = [[بھاراتبھارت]]
| subdivision_type1 = [[بھارت کی ریاستیں اور عملداریاں|ریاست]]
| subdivision_name1 = [[آندھرا پردیش]]
سطر 59:
|official_name = |languages spoken = Telugu , Urdu
}}
‘‘‘رائے چوٹی‘‘‘ یا رائچوٹی : بھارت،بھارت کی ریاست [[آندھرا پردیش]] کے [[ضلع کڈپہ]] کا ایک اہم شہر اور بلدیہ ہے۔
== جغرافیہ ==
رائے چوٹی کا محل وقوع {{Coord|14.05|N|78.75|E|}}. سطح سمندر سے بلندی 1200 [[metre]]s (3,900 [[foot (length)|feet]]) ہے۔
==رائے چوٹی میں اردو==
رائے چوٹی اردو کا ایک اہم مرکز ہے ۔ یہاں کا قدیم ادبی تاریخی پس منظر اس بات کی دلیل ہے ۔راے چوٹی جنوبی ہند میں ہے ۔ اب اگر ہم جنوبی ہند کی ادبی تاریخ پر نظر ڈالیں ، تو نمایاں حیثیت سے دینی ، اخلاقی ، روحانی اور علمی خدمات کا خوب پتہ چلتا ہے ، یہ سب خدمات اولیاء اللہ کی ہیں ، اولیاء اللہ بزرگانِ دین ن اردو زبان کو وسیلہ مدعا بنایا تھا ، اس اعتبار سے اردو زبان و ادب کی جو ترقی ہوئی ہے، وہ اپنی مثال آ پ ہے ۔
 
خاص طور پر رائے چوٹی کی ادبی تاریخ یہ ہے کہ یہاں زمانہ قدیم سے قصائد کے پڑھنے کا جذبہ ، نعت و منقبت پڑھنے کا جذبہ خوب ملتا ہے، دکنی ادب کے خزانے میں نظم و نثر دونوں پائے جاتے ہیں ، خاص طور پر [[جنان السیر]]، [[زین المجالس]] ، [[مصباح الحیات]] ، اور دوسری کتابوں کے پڑھنے کا خوب چرچا ، اور رواج رہا ہے ۔ مذکورہ کتابیں نہ صرف اردو ادب میں ممتاز ہیں بلکہ اصلاحی حیثیت سے بھی ان کا پایہ بلند ہے۔
 
اس علاقے کے مصلح احباب سعاداتِ گرامی اور اہل اللہ تھے ۔ ان بزرگوں میں [[گرم کنڈہ]] (ظفر آباد ) کے ساداتِ گرامی بھی ہیں، جن کے نام روشن ہیں ۔ رائے چوٹی میں خاص طور پر اور اطراف اکناف میں کئی ایسے مدارس ہیں جہاں اردو زبان کی تعلیم کا بہت اچھا انتظام ہے، اس کے علاوہ کئی ہائی اسکول بھی اردو میڈیم کے ہیں ۔ زبان و ادب کے طور پر ہائی اسکولوں میں ، جونیر کالجوں میں ، ڈگری کالجوں میں بڑی وقعت سے اردو داخل نصاب ہے ۔ اس کے علاوہ ٹریننگ کالج ہے ، جس میں معلم کی تدریسی ٹریننگ اردو میں ہوتی ہے۔ ایسے اسباب کے ذریعہ اردو زبان و ادب اور شاعری کا اچھا خاصہ ماحول رائےچوٹی میں پایا جاتا ہے۔
==اردو شعراء==
سطر 80 ⟵ 82:
 
==آبادیات==
2011بھارت2011 بھارت کی مردم شماری<ref>{{cite web|url=http://www.censusindia.net/results/town.php?stad=A&state5=999|archiveurl=http://web.archive.org/web/20040616075334/http://www.censusindia.net/results/town.php?stad=A&state5=999|archivedate=2004-06-16|title= Census of India 2001: Data from the 2001 Census, including cities, villages and towns (Provisional)|accessdate=2008-11-01|publisher= Census Commission of India}}</ref> کے مطابق رائچوٹی کی آبادی 1,73,266 ہے۔ جس میں مرد 50.9%51 فیصد اور خواتین 49.1% فیصد ہیں۔ رائچوٹی کی شرح خواندگی 61.6% فیصد ہے جو کہ قومی شرح بھی زیادہ ہے۔ مردوں میں خواندگی کی شرح 73% فیصد ہے تو خواتین میں 51% فیصد ہے۔ 6 سال سے کم عمر والے بچوں کی شرح 18%18فیصد ہے جو کہ اسکول میں داخلہ کی عمر ہے۔
 
== حوالہ جات ==