"رائے چوٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
(ٹیگ: القاب)
سطر 69:
اس علاقے کے مصلح احباب سعاداتِ گرامی اور اہل اللہ تھے ۔ ان بزرگوں میں [[گرم کنڈہ]] (ظفر آباد ) کے ساداتِ گرامی بھی ہیں، جن کے نام روشن ہیں ۔ رائے چوٹی میں خاص طور پر اور اطراف اکناف میں کئی ایسے مدارس ہیں جہاں اردو زبان کی تعلیم کا بہت اچھا انتظام ہے، اس کے علاوہ کئی ہائی اسکول بھی اردو میڈیم کے ہیں ۔ زبان و ادب کے طور پر ہائی اسکولوں میں ، جونیر کالجوں میں ، ڈگری کالجوں میں بڑی وقعت سے اردو داخل نصاب ہے ۔ اس کے علاوہ ٹریننگ کالج ہے ، جس میں معلم کی تدریسی ٹریننگ اردو میں ہوتی ہے۔ ایسے اسباب کے ذریعہ اردو زبان و ادب اور شاعری کا اچھا خاصہ ماحول رائےچوٹی میں پایا جاتا ہے۔
==اردو شعراء==
* مولانا سید شاہ ضیااللہمحمداللہ بختیاری ضیاؔ
* مولانا سید شاہ حمیدالدین حَسنی الحُسینی
* حضرت عبدالرزاق باقوی