"ناصر الدین محمود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:05NaziruddinFileCoin mahmud2of Naziruddin Mahmud.jpg|تصغیر|ناصر الدین محمود دور کے سکے]]
'''ناصر الدین فیروز شاہ''' المعروف ناصر الدین محمود (1246ء تا 1266) [[سلطنت دہلی]] کا آٹھواں سلطان رہا جس کا تعلق [[خاندان غلاماں]] سے تھا۔ وہ [[التتمش|شمس الدین التمش]] کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا اور [[علاؤ الدین مسعود]] کی جگہ تخت پر بیٹھا۔ وہ انتہائی دیندار اور عبادت گذار حکمران تھا اور اپنی رحم دلی کے باعث مشہور تھا۔ اس کے دور میں معاملات{{زیر}} سلطنت اس کا نائب [[غیاث الدین بلبن]] سنبھالتا تھا۔ 1266ء میں اس کے انتقال کے بعد اقتدار بھی اسی غیاث الدین کو مل گیا کیونکہ محمود کی اپنی کوئی اولاد نہ تھی۔