"وزیر آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
اضافہ مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 56:
}}
 
وزیر آباد، ضلع [[گوجرانوالہ]]، صوبہ [[پنجاب]] کا ایک شہر ہے۔ وزیرآباد دریا [[دریائے چناب|چناب]] کے کنارے [[لاہور]] سے 100 کلومیٹر دور واقع ہے۔ اس کے قریبی دیہات میں [[علی پور|علی پور(پاکستان)]]، [[احمد نگر(پاکستان)]]، [[رسول نگر]] شامل ہیں۔اس کے علاوہ قدیم تاریخی حثیت کا حامل گاوں مردیکے بهی واقع هے اوراورکوٹلی احمد نگرشاہ بهی اپنے اندر ایک اعظیم تاریخ لیئے هوئے هے ((قاضی رحیم الدین بن عبداللہ بن عبدالرزاق بن عبدالرحیم قریشی اسعدی))متوطن سلطان پورمتصل نگرہارجلال آباد(افغانستان)دور جہانگیر میں سلطان پور کے جرگہ کے سردار مقررهوئےانکی خدادادفہم و فراست کی وجہ سےاطراف کے اہل علاقہ میں انکی ایک مظبوط شخصیت وقوع پذیر هوئی اور علاقہ کے بااثرلوگوں کی بداعمالیوں میں ایک اعظیم رکاوٹ بنی اس شخصیت کی وجہ سے بااثر لوگوں نےقاضی صاحب کو دربار جہانگیر سے نکلوانے کی تدابیرکرنی شروع کیں
یہ سب احوال دیکه کرجلال آبادکے صوبیدار (شیخ کریم بخش) نے قاضی صحب کو قاضی القضاءکے عہدہ کیلئے آمادہ کیااور کچه ہی عرصہ بعدانکو غزنی(پشاور)منتقل کر دیا گیااور پهر وہاں سےکچه عصہ بعدانکی پاکدامنی اور صداقت کو دیکهتے ہوئے انکی تبدیلی (((وزیرآباد)))کر دی گئی اور یہاں پرانکو برصغیرکی مرکزی تجارتی گزر گاہ موضع مردیکے وزیر آباد کےمحاصل کااضافی عہدہ بهی دئےدیا گیایوں یہ قاضی وقت اور محاصل (یعنی ٹیکس وصول کنندہ کرنے والا)دو عہدوں پر کام کرتے رهےاور اپنی بقیہ زندگی انہوں نے یہاں پر ہی گزاری انکی وفات کے بعد انکے بڑئے بیٹے قاضی عبدالغنی قریشی کو قاضی وقت مقرر کیا گیا قاضی عبدالغنی قریشی کے بعد ان کے بڑے بیٹے قاضی محمد مسلم قریشی کو وزیر آباد کا قاضی القضاء مقررکر دیا گیااور پهر احمد شاہ ابدالی کے دور میں قاضی محمد مسلم اور انکے چهوٹے بهائی محمد اسلم جو کہ لاولد تهے نے مرہٹوں کے ہاتهوں جام شہادت نوش کیا
انکی تمام املاک کو تاخت و تاراج کر دیا گیا ان پرآشوب حالات میں قاضی محمد مسلم شہید کےدونوں بیٹوں شیخ احمد قریشی(- )اور ملا محمد قریشی نے موضع بهروکے میں سکونت اختیار کی