"شہزادہ مصطفیٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافه مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
42.83.86.41 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 1459392 ویں ترمیم کا استرجع۔
سطر 26:
[[زمرہ:سلیمان اعظم]]
[[زمرہ:عثمانیہ خاندان]]
==قتل==
اس کا قتل اس کے والد [[سلیمان اعظم]] نے هی کرایا تها.اس پر اس کے خلاف اس کے والد کی دوسری بیوی [[خرم سلطان]] نے سازش کی اور اس میں اس کی مدد اس دور کے وزیراعظم [[رستم پاشا]] نے خرم کی مدد کی اور شھزادے کو قتل کروا دیا.تفصیلن واقعه کتب میں مل جاۓ گا لیکن مختصر و اقعه یه ھے که خرم سلطان نے اس پر رستم پاشا کی مدد سے مصطفی بن سلیمان اعظم پر جھوٹا الظام لگ وا کر اس کو پهسا دیا.اور اس کو اس کے والد نے
قونیه میں بلوایا اور اس کو اپنے خیمے میں بلوایا اور جلادوں کو اسے پهانسی دینے کو کها مگر مصطفی نے ان سب کو مار دیا اور خیمے کے دروازے کی طرف دورنا شروع کیا.مگر وهاں اس کو رستم پاشا کے ادمی ظالم محمود نے پکڑ لیا اور اس کو پهانسی دے دی.اور یه مرادیه کمپلیکس"بورصه"میں دفن هے.