"مالاکنڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2A03:2880:2130:CFE7:FACE:B00C:0:8000 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 1450408 ویں ترمیم کا استرجع۔
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
''یہ مضمون ضلع مالاکنڈ کے بارے میں ہے،اکثر مالاکنڈ سے مراد [[مالاکنڈ ڈویژن]] لیا جاتا ہے لہذا مضمون [[مالاکنڈ ڈویژن]] سے مغالطہ نہ کھائیں''<br /><br />
 
[[Image:Khyber Pakhtunkhwa Districts Malakand.svg|300px|thumb|left|صوبہ خیبر پختونخوا کا نقشہ جس میں زرد رنگ مالاکنڈ کو ظاہر کرتا ہے]]
صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کا ایک ضلع۔ [[مالاکنڈ]] ايجنسي 1970 ميں [[دير]]، [[چترال]] اور [[سوات]] کي رياستوں کے اِدغام کےنتيجے ميں معرضِ وجود ميں آئي۔ اس سےپہلے ملاکنڈ ايجنسي کا انتظام وفاقي حکومت کے زير نگراني تھا۔ 1970 ميں يہ قبائلي علاقہ صوبائي حکومت کے زيرانتظام آيا۔ شمالي علاقوں کے راستے ميں ہونے کيوجہ سے ملاکنڈ ايجنسي کو تاريخي لحاظ سے خاص اہميّت حاصل ہے۔ یہاں پشتو زبان بولی جاتی ہے۔ [[درگئی]] فورٹ اور مليشيائي فوج سے بھی درگئي کي اہميّت واضح ہے۔ صوبائي کنٹرول ميں آنے کےبعد اس ضلع کي تجارت ميں کافي تبديلياں آئيں ۔ملاکنڈ قبائلي اور ديہي حيثّيت رکھتا ہے۔