"ویکی اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
سطر 26:
ستمبر 2006 میں فیتھ فریڈم انٹرنیشنل (ایف ایف آئی) - جو کہ خود کو "عالمی سطح پر سابق مسلمانوں کی تحریک کی جڑ" اور "زور پکڑتی اسلامی دھمکی سے سبھی پریشان لوگ" بتاتی ہے، ویکی اسلام کا آغاز کر چکی ہے۔ یہ ایف ایف آئی کے آغاز کے پانچ سال بعد کی بات ہے جو 2001 میں ستمبر 11 کے دہشت گردانہ حملوں کے فوری بعد ہؤا تھا۔ <ref name="SuaraMedia"/><ref name="Larsson, Göran"/> ایک فورم جو ایف ایف آئی ویب سائٹ پر تھی مؤرخہ پیر ستمبر 04، 2006 شام 6:23 بجے ایک صارف جس کا نام "ویکی اسلام- ایڈمِن" تھا یہ تبصرہ پوسٹ کیا: "www.wikiIslam.com is Faithfreedom's own wiki" یعنی ویکی اسلام در اصل فیتھ فریڈم ہی کی ویکی ہے۔ (یہ تبصرہ حال تک بھی اس فورم میں دیکھا گیا تھا اور اسے ایک اسٹیکی تھریڈ سمجھا گیا تھا (ایک اسٹیکی تھریڈ وہ مکالمہ ہوتا ہے جو کسی فورم کے اوپر پھنس جاتا ہے جسے سب لوگ اس کی اہمیت کی وجہ سے دیکھتے ہیں)۔ حالانکہ ویکی اسلام اس بات کی سختی سے تردید کرتی ہے۔
<ref name="WikiIslam Admin">http://www.faithfreedom.org/forum/viewtopic.php?t=27895&sid=fe646291895af124f79e63e6b5f5e3f5</ref> پروفیسر گوران لارسن نے اپنی ایک رپورٹ میں دعوٰی کیا کہ یہ ویب سائٹ دسمبر 4 2006 سے چل رہی ہے۔<ref name="Larsson, Göran"/>
 
ویب سائٹ کا مالک، اور غالبًا ایف ایف آئی کے واحد معاون نے وہی سافٹ ویر کا استعمال کیا جو کہ [[ویکیپیڈیا]] پر مستعمل ہے (جسے [[میڈیا ویکی]] کہا جاتا ہے اور جو انٹرنیٹ پر مفت دستیاب ہے۔ مگر ویکیپیڈیا کے بالمقابل یہاں مضامین کی ترمیم تک رسائی عوام کے لیے بے حد دشوار ہے۔<ref name="SuaraMedia"/><ref name="Larsson, Göran"/> ہر ترمیم کی جانچ "خاص معاونین" یا "جائزہ کنندوں" کی جانب سے کی جاتی ہے جو ترمیم کو منظور یا نامنطور کرسکتے ہیں۔ ویکی اسلام ہی کی شماریات کی رو سے 2,793 درج شدہ صارفین میں سے صرف 6 صارفین کو منتظم کا عہدہ حاصل ہے، جس سے ویب سائٹ کی زوردار جانچ پڑتال کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔<ref name="WikiIslam Statistics">"[http://www.wikiislam.net/wiki/Special:Statistics شماریات]". ماخوذ 20 ستمبر 2015.</ref>
 
==حوالہ جات==