147,495
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
شوال 8 ہجری میں [[محمد ]] {{درود}} نے [[خالد بن ولید]] کے ساتھ 350 افرد کو بھیجا جو مہاجرین، انصار اور [[بنو سلیم]] پر مشتمل تھے، [[بنو جذیمہ]] کی طرف بھیجا۔ یہ [[مکہ]] کے نشیبی علاقے [[یلملم]] کی طرف آباد
خالد بن ولید نے انہین گرفتار کر لیا، اور اگلی صبح اعلان کیا کہ اپنے اپنے قیدی کو قتل کر دو، بنو سلیم نے قتل کر دیا مگر مہاجرین و انصار کے لوگوں نے ایسا نا کیا، جب محمد {{درود}} کو اس بات کا پتہ چلا تو آپ نے کہا کہ اے اللہ میں خالد کے اس فعل سے لا تعلق ہوں، غلط فہمی کی وجہ سے خالد بن ولید نے قتل کرواے تھے۔ اس لیے ان کی دیت دینے کے لیے [[محمد]] {{درود}} [[علی بن ابی طالب]] کو بھیجا۔<ref>طبقات ابن سعد، جلد 2، صفحہ 147-8</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{| border="2" align="center" width="60%"
|-
|width="30%" align="center"|'''بعد از:'''<br/>'''[[سريہ سعد بن زيد اشہلی]]'''
|width="40%" align="center"|'''[[سرايا نبوی]]'''<br/> {{اسم_الصفحة}} <br/>
|width="30%" align="center"|'''قبل از:'''<br/>'''[[سريہ طفیل بن عمرو دوسی]]'''
|}
{{محمد2}}
{{سرایا نبوی|}}
|
ترامیم