"جنگ صفین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{Infobox military conflict
جنگ صفین جولائی 657 عیسوی میں مسلمانوں کے خلیفہ [[علی|علی بن ابی طالب]] کرم اللہ وجہہ اور شام کے گورنر امیر [[معاویہ بن ابی سفیان]] کے درمیان ہوئی۔ یہ جنگ دریائے فرات کے کنارے اس علاقے میں ہوئی جو اب ملک [[شام]] میں شامل ہے اور الرقہ (اردو میں [[رقہ]]) کہلاتا ہے۔ اس جنگ میں شامی افوج کے 45000 اور خلیفہ کی افواج کے 25000 افراد مارے گئے ۔ جن میں سے بیشتر اصحاب رسول تھے۔ اس جنگ کی پیشینگوئی حضرت محمد {{درود}} نے کی تھی اور حضرت [[عمار بن یاسر]] {{رض مذ}} کو بتایا تھا کہ اے عمار تجھ کو ایک باغی گروہ شہید کرے گا۔ <ref> صحيح البخاري کتاب الجھاد والسير </ref> <ref> سنن الترمذی مناقب عمار بن ياسر رضی اللہ عنہ </ref> <ref> صحيح مسلم الفتن واشراط الساعۃ </ref> حضرت [[خزیمہ بن ثابت انصاری]] {{رض مذ}} بھی اسی جنگ میں شہید ہوئے۔ یہ دونوں اصحاب {{رض مذ}} حضرت علی کی فوج میں شامل تھے۔ اسی جنگ میں حضرت [[اویس قرنی]] {{رض مذ}} بھی حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی حمایت میں لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی فوج کے امیر حضرت مالک اشتر اور دوسری طرف عمرو ابن العاص تھے۔
| image=[[File:Balami - Tarikhnama - Battle of Siffin (cropped).jpg|300px]]
| conflict=جنگ صفین
| partof=[[First Fitna]]
| date=جولائی 26 سے جولائی 28، 657 عیسوی تک
| place=[[صفین]]، [[شام]]
| result=Inconclusive
[[Second Fitna|دوسری بڑی اسلامی خانہ جنگی]]
| combatant1=[[File:Black flag.svg|23px]] [[Rashidun Caliphate]]
| combatant2=[[Umayyad Caliphate|بنو امیہ]]
| commander1= [[File:Black flag.svg|23px]] '''[[علی ابن ابی طالب]]'''
[[File:Black flag.svg|23px]] [[Hassan ibn Ali]]
[[File:Black flag.svg|23px]] [[Malik al-Ashtar]]
[[File:Black flag.svg|23px]] [[Abd-Allah ibn Abbas]]
[[File:Black flag.svg|23px]] [[Ammar ibn Yasir]] [[killed in action|†]]
[[File:Black flag.svg|23px]] [[Khuzaima ibn Thabit]] [[killed in action|†]]
[[File:Black flag.svg|23px]] [[Hashim ibn Utbah]] [[killed in action|†]]
| commander2=[[Muawiyah I]]
[[Marwan I]]
[[Amr ibn al-As]]
[[Walid ibn Uqba]]
| strength1=
| strength2=
| casualties1=
| casualties2=

جنگ صفین جولائی 657 عیسوی میں مسلمانوں کے خلیفہ [[علی|علی بن ابی طالب]] کرم اللہ وجہہ اور شام کے گورنر امیر [[معاویہ بن ابی سفیان]] کے درمیان ہوئی۔ یہ جنگ دریائے فرات کے کنارے اس علاقے میں ہوئی جو اب ملک [[شام]] میں شامل ہے اور الرقہ (اردو میں [[رقہ]]) کہلاتا ہے۔ اس جنگ میں شامی افوج کے 45000 اور خلیفہ کی افواج کے 25000 افراد مارے گئے ۔ جن میں سے بیشتر اصحاب رسول تھے۔ اس جنگ کی پیشینگوئی حضرت محمد {{درود}} نے کی تھی اور حضرت [[عمار بن یاسر]] {{رض مذ}} کو بتایا تھا کہ اے عمار تجھ کو ایک باغی گروہ شہید کرے گا۔ <ref> صحيح البخاري کتاب الجھاد والسير </ref> <ref> سنن الترمذی مناقب عمار بن ياسر رضی اللہ عنہ </ref> <ref> صحيح مسلم الفتن واشراط الساعۃ </ref> حضرت [[خزیمہ بن ثابت انصاری]] {{رض مذ}} بھی اسی جنگ میں شہید ہوئے۔ یہ دونوں اصحاب {{رض مذ}} حضرت علی کی فوج میں شامل تھے۔ اسی جنگ میں حضرت [[اویس قرنی]] {{رض مذ}} بھی حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی حمایت میں لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی فوج کے امیر حضرت مالک اشتر اور دوسری طرف عمرو ابن العاص تھے۔

== حوالہ ==
<references/>