"آرون سوارٹز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[زمرہ:ساحر تخلیق مضمون کے ذریعہ تحریر شدہ مضامین]]
== آرون سوارٹز ==
(پیدائش: 8 نومبر 1986 وفات: 11 جنوری 2013)
ایک مشہور کمپیوٹر پروگرامر تھے۔ جو خودکار نیوز فیڈ RSS کے موجد ہیں۔ وہ ریڈِٹ نامی خبروں کے ویب سائٹ کے مالک بھی تھے۔
وہ انٹرنیٹ کی سہولیات کو عوام میں مفت فراہم کرنے کے قائل تھے۔ اور اسی فراق میں انہوں نے اپنی جان توڑ محنت صرف کی۔ اور کئی بار قانون کی خلاف ورزی بھی کی۔ اور اسی ضمن میں انہوں نے ہیکنگ بھی کیا۔ جس کے لئے ان پر مقدمہ بھی چلایا گیا۔
== ابتدائی ایام ==
آرون کی پیدائش 8 نومبر 1986 میں ہوا امریکہ کے شہر شکاگو میں ہوا۔ہوئی۔ ان کے والد کے مطابق انہوں محض دس سال کی عمر میں ہی اپنا پہلا کمپیوٹر پروگرام تیار کرلیا تھا جو سوڈوکو نامی ریاضی معمہ حل کرنے کے لئے تھا۔