"انعام الحسن کاندھلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{تبلیغی جماعت
}}= <big>خانوادۂ کاندھلہ کا شجرہ</big><br /> =
حضرت [[نظام الدین اولیاء]] کے ہم عصر ایک جلیل القدر بزرگ قاضی ضیاء الدین سنامی ؒ سے آپ کا نسبی تعلق ہے۔ جس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔
آپ کے اجداد میں ایک بزرگ مولانا حکیم محمد اشرف جھنجھانوی ؒ تھے۔ جو علم و فضل، تقوی و طہارت اور معرفت و طریقت میں یگانۂ روزگار تھے۔ صاحب کرامات بھی تھے۔