"خلیل احمد انبہٹوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 9:
==تحصیل علوم==
 
پانچ برس کی عمر میں [[مولانا مملوک علی]] نے [[بسم اللہ]] کرائی۔ [[اردو]] اور [[فارسی]] کی تعلیم [[انبہٹہ]] اور [[نانوتہ]] میں حاصل کی [[عربی]] کی ابتدائی کتابیں اپنے [[قصبہ]] کے مشہور عالم مولوی سخاوت علی سے پڑھیں۔ بعد ازاں [[انگریزی]] تعلیم کے لیے سرکاری [[سکول]] میں داخل ہو گئے۔<br />
اس زمانے میں [[دارالعلوم دیوبند]] قائم ہوا۔ یہاں ان کے ماموں [[مولانا محمد یعقوب نانوتوی]] [[صدر مدرس]] تھے لہذا 1285ھ میں یہاں داخل ہو گئے اور [[قافیہ]] پڑھا۔ [[شرح تہذیب]] وغیرہ پڑھنے کے بعد [[مدرسہ مظاہر علوم سہارن پور]] چلے گئے۔ یہاں [[حدیث]]، [[تفسیر]]، [[فقہ]]، اور عقائد و [[علم کلام]] وغیرہ کی تحصیل کے بعد 1289ھ میں [[دار العلوم دیو بند]] میں آکر [[منطق]]، [[فلسفہ]]، [[ادب]] اور [[تاریخ]] کی اعلیٰ کتابیں پڑھ کر تعلیم سے فراغت حاصل کی۔ داروان تعلیم ہی ایک سال میں [[حفظ قرآن]] بھی کیا۔
 
==تدریسی فرائض==