"تبادلۂ خیال صارف:Yethrosh/Archive 1" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 575:
</div>
<!-- Message sent by User:Lydia Pintscher (WMDE)@metawiki using the list at https://meta.wikimedia.org/w/index.php?title=Global_message_delivery/Targets/Wikidata&oldid=13742510 -->
 
محترمی، انڈیویجول اینگیج مینٹ گرانٹس (IEG) کے تحت ایک منصوبہ پیش کیا گیا ہے [[ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ/آندھراپردیش میں اسلام]]. اس منصوبے کا موضوع "آندھرا پردیش میں اسلام" ہے۔ لہٰذہ صارفین سے گذارش ہے کہ اس صفحہ پر اپنی رائے پیش کریں۔ مزید یہ کہ میٹا پر اس صفحہ پر بھی جائیں[https://meta.wikimedia.org/wiki/Grants:IEG/Islam_in_Andhra_Pradesh#Endorsements/اس پراجیکٹ کی اہمیت اور افادیت پر] اپنی رائے پیش فرمائیں. جس کے لیے Endorse بٹن پر جائیں یا پھر Endorsements قطعہ پر اپنی رائے اور تائید ضرور دیں۔ اور اگر صارفین میں سے کوئی اس منصوبے میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو (Join) پر جاکر اپنا نام درج کرسکتے ہیں۔
: شعیب بھائی سے خاص درخواست ہے کہ مئیلنگ لسٹ کے ذریعے تمام اردو صارفین کو یہ اطلاع پہنچائیں مہربانی ہوگی۔[[صارف:Ahmed Nisar|احمد نثار ]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ahmed Nisar|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ahmed Nisar|شراکتیں]]) 13:34, 23 ستمبر 2015 ([[UTC|م ع و]])
«Yethrosh/Archive 1» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔