"گائے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
 
گائے ایک [[پستانیہ|ممالیہ]] جانور کا نام ہے اس کا مذکر [[بیل]] ہوتا ہے۔ گائے کی بہت سی اقسام ہوتی ہیں اِس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں یہ ایک پالتو جانور ہے اور سبزہ گھاس چارہ کھاتی ہے گائے زیادہ تر ہر بھرے سبزہ زاروں میں پائی جاتی ہے اِس کا دودھ باقی تمام دودھ دینے والے جانوروں سے خوش ذائقہ اور غذایتغذائیت سے بھرپور تصور کیا جاتا ہےہے۔ گائے کو مختلف مذہبوں میں پاکیزہ اور متبرک مانا جاتا ہےہے۔ [https://ur.wikipedia.org/wiki/%DB%81%D9%86%D8%AF%D9%88%D9%85%D8%AA ہندو مت] کے مطابق گائے ماں کا درجہ رکھتی ہےہے۔
 
== نگار خانہ ==