"سید صبغت اللہ شاہ راشدی اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
آپ نے تعلیم و تربیت اپنےوالدِ محترم[[سید محمد راشد شاہ]]سےہی حاصل کی۔آپ بہت بڑے علمی کتب خانہ کے بھی مالک تھے جس میں نادر ونایاب کتابیں جمع کی تھیں۔[[سید احمد شہید]] رحمہ اللہ کے نواسے سید حمید الدین ان کے کتب خانہ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ
{{اقتباس|ان کا کتب خانہ بڑا عجیب وغریب تھا سلاطین وامراء کے پاس بھی ایسا کتب خانہ نہ ہوگا پندرہ ہزار جلد کتب معتبرہ اس میں موجود ہیں۔ سو دیوان فارسی کے ایرانی خط میں مطلا، پینسٹھ جلدیں معتبر تفسیروں کی ،[[شاہنامہ فردوسی]] کے پانچ نسخے جن میں سے تین مصور ومطلا تھے۔ حدیث کی تمام معتبر کتابیں مع شروح ، جامع الاصول تیسر الوصول ،[[احیاء العلوم]] اور[[فتوحات مکیہ]] کے تین تین نسخے اور سب جلدیں شاہانہ ہیں۔}}<ref>تاریخ دعوت وعزیمت ۔ سید ابو الحسن علی ندوی ، ص : 476 حصہ ششم</ref>
==وفات==
آپ رحمۃاللہ کی وفات 1246ھ میں ہوئی۔
{{سندھی قوم پرستی}}