حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
آپ کی رائے درکار ہے
سطر 15:
 
'''اطلاع:'''اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{Tlc|مجوزہ حذف شدگی/پیغام}} کو ہٹانے سے [[ویکیپیڈیا:مجوزہ حذف شدگی|مجوزہ حذف شدگی کا عمل]] رک جائے گا، لیکن دیگر دیگر اعمال حذف شدگی موجود ہوتے ہیں۔ [[ویکیپیڈیا:سریع حذف شدگی|سریع حذف شدگی]] کی بنا پر بدون پیشگی اطلاع اور گفتگو مضمون حذف کیا جاسکتا ہے۔ اسی طرح [[ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف|مضامین برائے حذف]] کے ذریعہ مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق رائے کے بعد مذکورہ مضمون حذف کیا جاسکتا ہے۔ <code style="background:yellow">:)</code> [[تصویر:Admin logo.gif|20px|یہ صارف منتظم ہے]][[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|<b style="white-space:nowrap;text-shadow:#000 0em 0em 0.4em,#5a0 -0.2em -0.2em 0.4em,#0a0 0.2em 0.2em 0.4em;color:red">&mdash;خادم&mdash;</b>]]&nbsp;<sup><small></small></sup> 19:44, 11 مئی 2015 ([[UTC|م ع و]])
 
==آپ کی رائے درکار==
محترمی، انڈیویجول اینگیج مینٹ گرانٹس (IEG) کے تحت ایک منصوبہ پیش کیا گیا ہے [[ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ/آندھراپردیش میں اسلام]]. اس منصوبے کا موضوع "آندھرا پردیش میں اسلام" ہے۔ لہٰذہ صارفین سے گذارش ہے کہ اس صفحہ پر اپنی رائے پیش کریں۔ مزید یہ کہ میٹا پر اس صفحہ پر بھی جائیں[https://meta.wikimedia.org/wiki/Grants:IEG/Islam_in_Andhra_Pradesh#Endorsements/اس پراجیکٹ کی اہمیت اور افادیت پر] اپنی رائے پیش فرمائیں. جس کے لیے Endorse بٹن پر جائیں یا پھر Endorsements قطعہ پر اپنی رائے اور تائید ضرور دیں۔ اور اگر صارفین میں سے کوئی اس منصوبے میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو (Join) پر جاکر اپنا نام درج کرسکتے ہیں۔[[صارف:Ahmed Nisar|احمد نثار ]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ahmed Nisar|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ahmed Nisar|شراکتیں]]) 08:13, 24 ستمبر 2015 ([[UTC|م ع و]])