"فقہ جعفری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
سطر 18:
 
4۔[[حنبلی]] از [[امام احمد بن حنبل]]، پیدائش164ھ وفات241ھ۔
== فقہ جعفریہ کے بنیادی ماخذ ==
 
فقہ جعفریہ کی بنیادی کتب جو فقہ جعفریہ میں "صحاح اربعہ"کہلاتی ہیں وہ چار ہیں
[[کتاب الکافی]]،[[من لا یحضرہ الفقیہ]]،[[تہذیب الاحکام]]،[[الاستبصار]]
==== الکافی ====
جس کے مرتب ابو جعفر کلینی ہیں یہ کتاب امام جعفر کے 180 سال بعد مرتب کی گئی۔
==== من لا یحضرہ الفقیہ ====
اس کےمرتب محمدبن علی ابن بابویہ ہیں جوامام جعفرصادق کے 230 سال بعد لکھی گئی۔
==== تہذیب الاحکام ====
یہ محمد بن حسن طوسی کی مرتب کردہ ہے جو امام جعفر صادق کے310 برس بعد لکھی گئی۔
==== الاستبصار ====
یہ بھی محمد بن حسن طوسی کی مرتب کردہ ہے جو تقریبا امام جعفر صادق کے310 برس بعد لکھی گئی۔<ref> فقہ جعفریہ جلد اول،محمد علی،صفحہ 58 مکتبہ نوریہ حسنیہ لاہور</ref>
===[[جعفر صادق]]===