"فقہ جعفری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
سطر 19:
4۔[[حنبلی]] از [[امام احمد بن حنبل]]، پیدائش164ھ وفات241ھ۔
== فقہ جعفریہ کے بنیادی ماخذ ==
فقہ جعفریہ کی بنیادی کتبروایات کی چار کتابیں جو فقہ جعفریہ میںکا "صحاحاصل اربعہ"کہلاتیماخذ ہیں وہ"کتب چاراربعہ" ہیںکہلاتی ہیں۔
[[کتاب الکافی]]،[[من لا یحضرہ الفقیہ]]،[[تہذیب الاحکام]]،[[الاستبصار]]
==== الکافی ====
جس کے مرتب ابو جعفر کلینی ہیں یہ کتاب امام جعفر[[جعفرصادق]] اور بقیہ [[آئمہ اثنا عشریہ]] کے فرامین پر مشتمل ہے اور گیارہویں امام [[حسن عسکری]] کے 180دور سالمیں بعدہی مرتب کی گئی۔
==== من لا یحضرہ الفقیہ ====
اس کےمرتبکے محمدبنمرتب محمد بن علی ابن بابویہ ([[معروف بہ شیخ صدوق]]) ہیں جوامامجو امام جعفرصادق کے 230 سال بعد لکھی گئی۔
==== تہذیب الاحکام ====
یہ محمد بن حسن طوسی ([[شیخ طوسی]]) کی مرتب کردہ ہے جو امام جعفر صادق کے310 برس بعد لکھی گئی۔
==== الاستبصار ====
یہ بھی محمد بن حسن طوسی ([[شیخ طوسی]]) کی مرتب کردہ ہے جو تقریبا امام جعفر صادق کے310 برس بعد لکھی گئی۔<ref> فقہ جعفریہ جلد اول،محمد علی،صفحہ 58 مکتبہ نوریہ حسنیہ لاہور</ref>
===[[جعفر صادق]]===