"جمرات پل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: جمرات پُل (عربی:جسر الجمرات) پیدل چلنے والوں کے لیے بنایا گیا ایک پُل ہے جو منٰی میں و...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox Bridge
|bridge_name = '''جمرات پُل'''<br />'''جسر الجمرات'''
|image = The sprawling Jamarat bridge - Flickr - Al Jazeera English.jpg
|image_size = 300px
|caption = جدید جمرات پُل
|official_name =
|also_known_as =
|carries = پیدل چلنے والے افراد کو آسانی فراہم کرتا ہے
|crosses =
|locale = {{پرچم|Saudi Arabia}}
|maint =
|id =
|design =
|mainspan =
|length =
|width =
|clearance=
|below =
|traffic =
|open = 1963 (اول مرتبہ)<br>2007 (موجودہ اور جدید پُل)
|closed =
|toll =
|map_cue =
|map_image=
|map_text =
|map_width=
|coordinates = {{Coord|21|25|17|N|39|52|22|E|type:landmark|display=title}}
|lat =
|long =
|website =
}}
جمرات پُل ([[عربی زبان|عربی]]:جسر الجمرات) پیدل چلنے والوں کے لیے بنایا گیا ایک پُل ہے جو [[منٰی]] میں واقع ہے۔اس پُل کو بنانے کا مقصد دورانِ حج [[رمی جمار]] کے منسک کو سرانجام دینے والے حاجیوں کو سہولت فراہم کرنا ہے کیونکہ حج کے دوران اکثر منٰی کے مقام پر حاجیوں کے زیادہ تعداد کی وجہ سے بھگدڑ کے حادثات پیش آتے ہیں جن کو کم کرنے کے لیے یہ پُل بنایا گیا ہے ۔حجاج اس نیچے فرش سے بھی اور اس پُل سے بھی تینوں جمرات کو باآسانی کنکریاں مار سکتے ہیں۔یہ پُل پہلی مرتبہ 1963ء میں بنایا گیا تھا اور اس کے بعد کہیں مرتبہ میں توسیع کی گئی ہے۔
 
 
==مزید دیکھیے==
* [[دوران حج حادثات]]