"فقہ جعفری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 11:
 
== فقہ جعفریہ کے بنیادی ماخذ ==
فقہ جعفریہ کی بنیادی روایات کی چار کتابیں جو فقہ جعفریہ کا اصل ماخذ ہیں "کتب اربعہ" کہلاتی ہیں۔<br />
[[کتاب الکافی]]، [[من لا یحضره الفقیہ]]، [[تہذیب الاحکام]]، [[الاستبصار]]
==== الکافی ====
جس کے مرتب ابو جعفر کلینی ہیں یہ کتاب امام [[جعفر صادق]] کے وصال کے تقریباً 180 سال کے بعد لکھی گئی۔
==== من لا یحضرہ الفقیہ ====
اس کے مرتب محمد بن علی ابن بابویہ (معروف بہ [[شیخ صدوق]]) ہیں جو امام جعفر صادق کے 230 سال بعد لکھی گئی۔