"فقہ جعفری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 11:
 
== فقہ جعفریہ کے بنیادی ماخذ ==
فقہ جعفریہ کی بنیادی روایات کی چار کتابیں جو فقہ جعفریہ کا اصل ماخذ ہیں "کتب اربعہ" کہلاتی ہیں۔ یہ کتب احادیث نبوی نیز[[آئمہ اثنا عشریہ]] کے فرامین پر مشتمل ہیں اور گیارہویں امام [[حسن عسکری]] کے دور میں ہی مرتب ہونا شروع ہو گئی تھیں۔ <br />
[[کتاب الکافی]]، [[من لا یحضره الفقیہ]]، [[تہذیب الاحکام]]، [[الاستبصار]]
==== الکافی ====