"شاہی کتب خانہ قسطنطنیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏تاریخ=: اضافہ سانچہ/سانچہ جات
←‏تاریخ=: اضافہ مواد
سطر 1:
'''شاہی کتب خانہ قسطنطنیہ'''، [[بازنطینی سلطنت]] کے [[دارالحكومت]] میں تھا، جو قدیم دور کے عظیم کتب خانوں میں سے آخری تھا۔[[کتب خانہ اسکندریہ]] اور دوسرے عظیم کتب خانوں کی تباہی کے بعد، ایک ہزار سال تک یہ یونانیوں اور رومیوں کے علم کی حفاظت کرتا رہا۔ کئی سال تک حادثاتی آگ اور جنگ سے نقصان ہوتا رہا، آخر کار 1204ء میں چوتھی صلیبی جنگ کے درمیاں کتب خانہ [[نائٹس]] کا نشانہ بنا۔[[کتب خانہ]] کی عمارت تباہ کر دی، کتب کو جلایا گيا اور فروخت کیا گيا۔ بعد میں کتب خانہ کا ایک بڑا حصہ، عثمانی بادشاہ [[محمد دوم]] کی [[فوج]] نے [[بادشاہ]] کے کتب خانے میں ضم کر دیا۔<ref name= "Harris p. 76">{{harvnb|Harris|1999|p=76}}</ref>
 
==تاریخ==
قدیم یونان میں اکثر تحریریں اور ادب [[پیپرس]] پر لکھا گیا۔ چوتھی صدی کے آس پاس، [[قسطنطین اعظم]] نے تحریری مواد کو پیپرس کی اہمیت کو کم کرنے کے لیے [[جھلی]] (چرمی کاغذ) کی طرف منتقل کرنے کی تحریک شروع کی، لیکن اس تحریک کا خاص مقصد [[مقدس متون|مقدس صحائف]] کے لیے تھا۔قسطنطین اعظم کے وارث [[قسطنطین دوم]] نے اس تحریک کو جاری رکھا۔ قسطنطنیہ کی شاہی کتب خانے کی بنیاد
قسطنطین دوم نے ہی رکھی۔اندازہ لگایا گیا ہے کہ اس کتب خانہ میں 100,000 جلدیں موجود تھیں۔