"مصری عربی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox language
'''مصری عربی''' عرب ملک [[مصر]] میں بولی جانے والی [[عربی زبان]] ہے۔ عربی کے بہت سے بولیاں اور لہجے ہیں، ہر بولی نے مقامی یا دیگر قریبی زبانوں سے الفاظ لیے ہیں ۔مصری بھی عربی زبان کے اہم بولیوں میں سے ایک ہے جو مصر اور گرد و نواح میں بولی جاتی ہے ۔مصری بولی عربی زبان کے بولی میں سخت بولیوں میں سے ایک ہے جس میں بہت سے حروف عام عربی سے مختلف طریقے میں ادا کیے جاتے ہیں ۔ نہ صرف حروف بلکہ بہت سے الفاظ اور محاورے بھی مصری بولی میں موجود ہیں جو معیاری عربی میں نہیں پائے جاتے۔مصری بولی میں اکثر '''ج''' والے الفاظ '''گ''' سے ادا کیے جاتے ہیں مثلاََ لفظ '''جبنه''' لکھا جاتا ہے پر مصری لوگ اسے '''گبنه''' پڑھیں گے۔مصری عربی کو زبان کا حیثیت حاصل نہیں ہے بلکہ اسے عربی کی ایک شمالی بولی سمجھا جاتا ہے،[[مصر]] میں معیاری کو ہی قومی و دفتری زبان قرار دیا گیا ہے۔
|name = مصری عربی
|nativename = <!--other names are in the section [[#Namings]]-->{{Lang|arz|اللغة المصرية العامية}}
|pronunciation = {{IPA-arz|elˈloɣæ l.mɑsˤˈɾejjɑ l.ʕæmˈmejjæ|}}
|states = [[مصر]]
|speakers = 55 ملین
|date = 2006
|ref=e18
|nation = <!--it is not an official language in any country-->(none)
|familycolor = Afro-asiatic
|fam2 = [[سامی زبانیں]]
|fam3 = وسطی سامی
|fam4 = [[عربی زبانیں|عربی]]
|fam5 = وسطی
|script = [[عربی حروف تہجی]]
|iso3=arz
|glotto=egyp1253
|glottorefname=Egyptian Arabic
|notice=IPA
}}
'''دبیز متن''''''مصری عربی''' عرب ملک [[مصر]] میں بولی جانے والی [[عربی زبان]] ہے۔ عربی کے بہت سے بولیاں اور لہجے ہیں، ہر بولی نے مقامی یا دیگر قریبی زبانوں سے الفاظ لیے ہیں ۔مصری بھی عربی زبان کے اہم بولیوں میں سے ایک ہے جو مصر اور گرد و نواح میں بولی جاتی ہے ۔مصری بولی عربی زبان کے بولی میں سخت بولیوں میں سے ایک ہے جس میں بہت سے حروف عام عربی سے مختلف طریقے میں ادا کیے جاتے ہیں ۔ نہ صرف حروف بلکہ بہت سے الفاظ اور محاورے بھی مصری بولی میں موجود ہیں جو معیاری عربی میں نہیں پائے جاتے۔مصری بولی میں اکثر '''ج''' والے الفاظ '''گ''' سے ادا کیے جاتے ہیں مثلاََ لفظ '''جبنه''' لکھا جاتا ہے پر مصری لوگ اسے '''گبنه''' پڑھیں گے۔مصری عربی کو زبان کا حیثیت حاصل نہیں ہے بلکہ اسے عربی کی ایک شمالی بولی سمجھا جاتا ہے،[[مصر]] میں معیاری کو ہی قومی و دفتری زبان قرار دیا گیا ہے۔
 
==دیگر زبانوں کا اثر==