"مصری عربی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 19:
|notice=IPA
}}
'''دبیز متن''''''مصری عربی''' ایک عرب ملک [[مصر]] میں بولی جانے والی [[عربی زبان]] ہے۔ عربی کےکی بہت سے بولیاں اور لہجے ہیں، اور ہر بولی نے مقامی یا دیگر قریبی زبانوں سے الفاظ لیے ہیںہیں۔ ۔مصریمصری بھی عربی زبان کےکی اہم بولیوں میں سے ایک ہے جو مصر اور اس کے گرد و نواح میں بولی جاتی ہےہے۔ ۔مصریمصری بولی عربی زبان کے بولی میںکی سخت بولیوں میں سے ایک ہے جس میں بہت سے حروف عام عربی سے مختلف طریقےانداز میں ادا کیے جاتے ہیں ۔ہیں۔ نہ صرف حروف بلکہ بہت سے الفاظ اور محاورے بھی مصری بولی میں موجود ہیں جو معیاری عربی میں نہیں پائے جاتے۔مصریجاتے۔ مصری بولی میں اکثر '''ج''' والے الفاظ '''گ''' سے ادا کیے جاتے ہیں مثلاََ لفظ '''جبنه''' لکھا جاتا ہے پرلیکن مصری لوگ اسے '''گبنه''' پڑھیں گے۔مصریگے۔ مصری عربی کو زبان کاکی حیثیت حاصل نہیں ہے بلکہ اسے عربی کی ایک شمالی بولی سمجھا جاتا ہے، [[مصر]] میں معیاری کوعربی فصحی ہی کو قومی و دفتری زبان قرار دیا گیا ہے۔
 
==دیگر زبانوں کا اثر==