"مصری عربی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 22:
 
==دیگر زبانوں کا اثر==
کسی زبان میں نئی بولیاں اس وقت پیدا ہوتی ہیں جب کسی مقام پر ضرورت کے تحت اس علاقے کے لوگ کسی چیز یا فعل کے لیے نیا لفظ ایجاد کریں، یا اس وقت بھی نئے بولیاں سامنے آتی ہیں جب کسی دوسری قریبی زبان کا اس زبان پر اثر پڑے۔ مصری عربی بھی کچھ اس طرح ہے کہ اس میں دیگر متعدد زبانوں سے الفاظ داخل ہوئے ہیں جو معیاری عربی/قرآنی عربی/عربی فصحی سے مختلف ہیں۔ چند مثالیں درجہدرج ذیل ہیں۔
 
===[[قبطی زبان]]===