"مصری عربی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مزید دیکھیے: درستی ربط
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
جملے کی درستی
سطر 19:
|notice=IPA
}}
'''مصری عربی''' ایک عرب ملک [[مصر]] میں بولی جانے والی [[عربی زبان]] ہے۔ عربی کی بہت سے بولیاں اور لہجے ہیں، اور ہر بولی نے مقامی یا دیگر قریبی زبانوں سے الفاظ لیے ہیں۔ مصری بھی عربی زبان کی اہم بولیوں میں سے ایک ہے جو مصر اور اس کے گرد و نواح میں بولی جاتی ہے۔ مصری بولی عربی زبان کی سخت بولیوں میں سے ایک ہے جس میں بہت سے حروف عام عربی سے مختلف انداز میں ادا کیے جاتے ہیں۔ نہ صرف حروف بلکہ بہت سے الفاظ اور محاورے بھی مصری بولی میں موجود ہیں جو معیاری عربی میں نہیں پائے جاتے۔ مصری بولی میں اکثر '''ج''' والے الفاظ '''گ''' سے ادا کیے جاتے ہیں مثلاََ لفظ '''جبنه''' لکھا جاتا ہے لیکن مصری لوگ اسے '''گبنه''' پڑھیں گے۔ مصری عربی کو زبان کی حیثیت حاصل نہیں ہے بلکہ اسے عربی کی ایک شمالی بولی سمجھا جاتا ہے، [[مصر]] میں معیاری عربی فصحی ہی کو قومی و دفتری زبان قرار دیا گیا ہے۔
 
==دیگر زبانوں کا اثر==