"ویکیپیڈیا:دیوان عام (تجاویز)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب)
سطر 458:
 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔([[صارف:محمد ذیشان خان]] 25 ستمبر 2015ء 7:52 )
 
== میرے تبادلہ خیال صفحہ پر ہوئی گفتگو یہاں چسپاں ==
 
= درخواست =
(میرے تبادلہ خیال صفحہ پر ہوئی گفتگو یہاں چسپاں کر رہاں ہوں، تاکہ تمام صارفین اس کو دیکھ سکیں) [[صارف:Ahmed Nisar|احمد نثار ]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ahmed Nisar|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ahmed Nisar|شراکتیں]]) 10:50, 26 ستمبر 2015 ([[UTC|م ع و]])
 
 
مضمون [[روح اللہ خمینی]] کے عنوان میں سے لقب “روح اللہ“ مٹایا جائے۔ اسلام میں صرف حضرت عیسیٰ <sup>ع</sup> کیلئے یہ لقب مختص کیا گیا۔
--ترویج اردو 05:49, 26 ستمبر 2015 ([[UTC|م ع و]])
:توکیا آیت اللہ خمینی کر دیا جائے یا امام خمینی؟ کیوں کہ وہ انہی تین ناموں سے ہی جانے جاتے ہی۔--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 05:52, 26 ستمبر 2015 ([[UTC|م ع و]])
 
: [[صارف:ترویج اردو|ترویج اردو]] صاحب۔۔ بڑی خوشی کی بات ہے کہ آپ اچھا لکھتے ہیں۔ آپ جیسوں کی ضرورت اردو ویکی کو ہے۔ کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ آپ معتدل ہو کر لکھ سکیں؟ جسے ویکی اصولوں میں نیوٹرل پوانٹ آف ویو کہتے ہیں۔ خمینی صاحب کی ہم بھی قدر کرتے ہیں، یوں کہیے کہ میں بھی اُن لوگوں میں شامل ہوں جو اُن کو چاہتے ہیں۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں نیوٹرل پوانٹ آف ویو سے باہر آجاؤں۔ آپ انگریزی ویکی پر دیکھئے، ان کے صفحہ کا نام روح اللہ خمینی ہے۔ یہاں تک کہ فارسی ویکی پر بھی روح اللہ خمینی ہے۔ اردو ویکی پر روح اللہ کیوں مٹایا جائے؟ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ آپ بلا وجہ زد کررہے ہیں؟ آپ کے کہے کے مطابق کئی ایسے جملے لکھے جائیں جو کہ تنازعہ سے بھرے ہیں۔ کوئی اور آکر لکھے گا یزید کو کسی لقب کے ساتھ۔ امام حسین کی گستاقی کوئی کرے گا۔ کیا ہمیں ان سب کو درج کر کسی فتنہ کو جنم دینا چاہئے؟ اور اردو ویکی کو فتنہ گری کا پلاٹ فارم بنا دینا چاہئے؟ میں یہاں پر یہ نہیں کہتا کہ کسی منتظم نے ٹھیک کیا یا ٹھیک نہیں کیا۔ میں آپ سے سوال کرتا ہوں کہ کیا آپ اپنی اسی ضد کو لے کر آپ بھی ذہنی طور پر منتشر اور اردو ویکی پر دیگر احباب کو خلفشاریوں میں مبتلا نہیں کر رہے ہیں؟ میرے بنائے کئی صفحات پر بھی حذف کے ٹیگ لگے ہیں، کیا میں چلینج کرتا پھروں کہ ایسا کیوں ہے؟ اگر ویکی اصولوں پر کھرے نہیں اترتے تو مجھے بھی (سینیئر ویکی پیڈین اور منتظم ہونے کے باوجود) رائے عامہ سے اکتفا کرنا پڑتا ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں ہار گیا۔ حال ہی میں میں نے اردو پورٹلز کے سلسلے کو اردو ویکی پر لکھنے کا کام شروع کیا، مگر چند احباب کو اعتراز ہے، اور اُس اعتراز کو کیا میں اُن کی ضد کہوں؟ تو سوال یہ بھی اٹھتا ہے کہ کیا میں بھی ضد کروں؟۔۔۔ ایسا نہیں چلے گا۔ آپ تنازعہ سے بھرے جملوں سے اجتناب کریں۔ اور اردو ویکی پر خوشگوار ماحول پیدا کریں، جس سے اچھے مضامین بن سکیں۔ اور آخر میں، خمینی صاحب ایرانی تحریک میں امریکی جڑوں کو اکھاڑ پھینکنے پر خوش ہونے والوں میں مَیں بھی ایک ہوں۔[[صارف:Ahmed Nisar|احمد نثار ]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ahmed Nisar|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ahmed Nisar|شراکتیں]]) 07:47, 26 ستمبر 2015 ([[UTC|م ع و]])
::نثار بھائی میں کسی کو بھی کسی بھی صفحہ پر رعیت دینے کے حق میں نہیں، کویں کہ ہم اگر منتطم کو متحرک کو ایک ایسے صفحہ یا الفاظ باقی رکھنے کی رعایت دیں تو، دوسرے کے لیے وہ قابل تقلید ٹھہرتا ہے، اصولی طور پر، چند دن پہلے ایک متحرک صارف کو کافیغصہ آیا، کیوں کہ وہ ایک کتابچہ پر مضمون بنا رہے ہیں، جس کے میں خلاف ہوں، کیوں کہ ان کو رعایت دی گئی تو کل اور لوگ بھی اپنے اپنے علماء اور پیروں کے کتابچوں پر مضامین بنائیں گے، تو ہم ان کو کس دلیل سے منع کریں گے، اسی طرح ویب سائٹ کا معاملہ ہے، ایک کم تر ویب سائٹ کا مضمون ہوا تو باقیوں کو کیسے منع کیا جائے گا۔ہم ایک غیر معروف شخصیت پر مضمون برداشت کریں تو باقی پر اعتراض کیون کیا جائے گا؟ اگر خمینی کے ساتھ روح اللہ نہیں لگ سکتا تو، یہی صاحب محمود الحسن کو شیخ الہند کیوں لکھنے کی کوشش کرتے ہیں، اور ملا عمر کو محمد ملا عمر مجاہد، ہمیں مسئلہ صرف اہم ترین شخصیات اور صفحات پر ہوتا ہے، جن سے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کو دلچسپی ہوتی ہے مکر ان کا نقطہ نظر الگ الگ ہوتا ہے، اس میں بے شک با حوالہ گالیاں شامل کریں، مگر یون لکھا جائے کہ ےلاں نے یہ کہا، یہ الزام لگایا، یہ کہنا ہے، لیکن یہ اس کا انکار کرتے، رد کرتے وجہ بیان کرتے ہیں۔ یہ متنازع ہے، یہ مختلف فیہ ہے، اس میں کئی آراء ہیں، اس میں شیعہ و سنی تاریخ کا اختلاف ہے۔ یوں لکھیں نا، کون روکتا ہے، اگر خیمنی نے صحابہ کے متعلق کچھ غلط کہا، تو سنی کہلانے والے کئی ہیں جنہوں نے علی ابن ابی طالب، امام حسین، دیگر صحابہ کے متعلق بہت کچھ کہا ہے، احاکدیث و تاريخ کی کتب میں (سنی روایات) موجود ہیں ان کا کیا، کیا ان کو شامل نہين کر سکتے، صرف شیعہ کی (گستاخی ، اس کے بقول) ہے باقی پاک و پوتر ہیں) ابن تیمیہ تک پر الزام ہے کہ وہ نبی سے بغض رکھتا تھا، اشرف علی تھانوی اور ابن عربی پر کفر کے فتوی ہیں، احمد رضا خان اور مودوی پر الزامات ہیں، یہ تو ہر بڑی شخصیت پر ایسے اعتراض اور الزام ہیں، اور عبارات ہیں، جن کا دفاع کیا جاتا ہے، وضاحت کی جاتی ہے، انکار کیا جاتا ہے، اختلافی موضوعات پر جنتا مجھے علم ہے، اتنا ترویج فرقہ ورایت کو کل علم نہيں ہو گا، میں مھہب کی طرف آیا ہی فرقہ پرستی کے راستے سے تھا، مولویانہ اختلافات، حقیقی مآخذ کا اختلاف، دونوں الگ الگ چیزیں ہیں۔
یزید، ابن تیمیہ، ابن عربی، احمد رضا خان، مودوی، طاہر القادری، معاویہ، شیعہ، اہل حدیث، بریلوی، دیوبندی، واقعہ کربلا، جنگ صفین، وجمل ذرا کے تبادلۂ خیال ملاحظہ کریں، اور ان کا تاريخچہ دیکھیں، اتنی فرقہ پرستی یہاں موجود ہے اتنے فرقہ پرست کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے، اپنے مسلک کی بات آتے ہیں سب کو ویکی اصول اور مخالف کا بات آتے ہی با حوالہ ترامیم۔۔۔--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 08:20, 26 ستمبر 2015 ([[UTC|م ع و]])
 
::: [[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] بھائی آپ نے میری تحریر ٹھیک سے پڑھی نہیں، آپ بھی وہی کہہ رہے ہیں جو میں نے کہا ہے۔ آپ کا یا میرا رعایت دینا یا نہ دینا کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ یہی بات ضد والی نظر آتی ہے اور دور تک جاتی ہے۔ اگر اچھا کام ہورہا ہے تو آپ کو بھی چپ بیٹھنا پڑے گا اور مجھے بھی۔ کیوں کہ ویکی پیڈیا نہ آپ کے حکم کی منتظر ہے اور نہ میرے۔ ہاں متعدل اور نیوٹرل پوانٹ آف ویو اور حوالہ جات۔۔ ساتھ ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ کس پراکٹس کے آگے جانے سے آئندہ ارود ویکی کے کیا فائدے ہوسکتے ہیں۔ اور متنازع چیزوں کی یہاں ہر کوئی مخالفت ہی کرتا ہے۔ نا کہ ان کو جگہ دینے کی کوشش۔ اگر کوئی کوشش کرتا یا کرتے ہیں تو رائے عامہ سے اس مواد کو ہٹایا جاسکتا ہے نہ کہ جلد بازی میں کوئی ایک اکیلا صارف۔ اردو ویکی کو ایک مشترکہ پلاٹفارم سمجھنے میں ہی اردو ویکی کی بھلائی ہے۔ اور یہاں پر اللہ کا فضل یہ ہے کہ ماہرین بھی، لسانی دان بھی، معتدل بھی، اور دیگر ویکیوں پر کام کرنے والے تجربہ کار بھی۔ ان سب کے تعاون سے اردو ویکی کا فروغ اور آسان ہوجائے گا۔۔ میری اس تحریر میں تلخی نظر آئے گی، اُس کی طرف دھیان نہ دیں۔ [[صارف:Ahmed Nisar|احمد نثار ]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ahmed Nisar|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ahmed Nisar|شراکتیں]]) 09:28, 26 ستمبر 2015 ([[UTC|م ع و]])
مسئلہ یہی ہے کہ منتظمین خود نظر رکھتے نہیں نا اصلاح کرتے ہیں نا ہی تبادلۂ خیال کرتے اور نا ہی دیوان عام یا تجاویز میں بات کرتے ہیں، جب میں کچھ کرتا ہوں تو ان کو اکیلا فیصلہ نظر آ جاتا ہے، مجھے بتایا جائے میں نے کون سا فیصلہ اکیلے کیا، اگر کیا تو باقی منتظمین کیا مر گئے ہیں، وہ آ گر تبادلۂ خیال کریں، کیا ان کا کام ٹوکنا نہیں، اگر میں ہر ایک پر تنقید کر سکتا ہوں تو کوئی مجھ کوئی نہیں ٹوک سکتا؟ دور تک جانے والی بات کو اگر آج واضع کر دیں تو مجھے آسانی ہوگی، کہ اس سے کیا مراد ہے، میں فرقہ پرستی، جانب داری، غیر معروف موضوعات وک بلکل رد کرتا ہوں، اگر میں نے کوئی ایسا صفحہ بنایا ہے تو حذف کا سانچہ لگائیں، بقای منتظمین، اور تبادلۂ خیال نا کیسے جانے پر کچھ وقت پر حذف کر دیں، سانچہ حذف ساتھ میں وجہ کے لگایا جاتا ہے، تو جس پر لگایا جائے وہاں تبادلۂ خیال اگر کوغي نا کرے تو ظاہر اسے حذف کیا جائے گا، آّ کے ایک مضمون پر فیس بک پر اتنی تنقید ہوغي یہاں ہوغي، مکڑ آپ نے ایکلفظ تک نا کہا، بلکہ مزید ایک صفحہ ویسا ہی بنا دیا گیا، تب مجھے کہا گیا کہ میں کچھ کروں، (اور یہ کا مجھے منتظمین نے کہا تب میں نےکیا)، اتفاق سے میں زیادہ وقت دے پا رہا ہوں تو ظاہر ہے میرا زیادہ صارفین سے ٹاکرا ہوتا ہوتا ہے اور میں زیادہ انتظامی سانچے لگاتا ہوں جس سے اب میں کوئی بہت سخت دل اور ظالم منتظم نظر آنے لگا ہوں جو تبادلہ خیال نہیں کرتا، جب کہ تبادلۂ خیال مجھے نہیں جن کو اعتراض ہو ان کو کرنا ہوتا ہے، میرا کام سانچے لگانا اور جو کچھ اصول ہیں یا پہلے کیا جاتا رہا ہے اسی کے مطابق فیصلہ کرنا ہے، [[ویکیپیڈیا:منتخب مضامین]] میں ہی جا کر دیکھ لیں، سواغے ایک طاہر صاحب کے باقی کوغي صارف صرف تائید کرنے تک نہیں جاتا، جو باقی جاتے ہیں ان کو پیغام دینا پڑتا ہے، صفحہ اول پر کنے منتظم تبدیلی کرنے کی وکشش کرتے ہیں، جب کہ اصولی طور پر وہاں جو خبر ہوتی ہے اس کو بھی تبادلۂ خیال کے بعد لگانا چاہیے، مکر تبادلۂہ خیال میں رائے دینے کون آئے؟ دیوان عام میں جائیں وہاں یہ مسئلہ میں نے شروع کیا تھا ہفتہ ہو کيا، ایک شعیب کے علاوہ کسی نے تکلف نہیں کیا، کہ ہم رائے شماری کے بار بار جا کر کہتے ہیں ، متحرک لوگوں کو کیسے آگاہ کیا جائے کہ وہ رائے شماری میں خود بخود آئیں۔
پچھلے ڈیڑھ سال کے دوران بتائیں کہ کوغي رائے شماری ہوئی ہو، یا کہیں تجاویز آئیں ہوں میں نے رائے نہ دی ہو۔ منتظمین جب صرف مصایمن لکھنے کا فرض ادا کریں گے تو کسی کو ت وفیصلہ کرنا ہو کآ، مضایمن، کا صارفین کا، اصولوں کا۔ اس وقت میں فیس بک اور دیوان عا میں 3، 3 مسئلے پر رائے لے رہا ہوں، پھر بھی الزا مہے کہ میں اکلا کیوں فیصلہ کرتا ہوں، دو ٹوک باتیں کریں تب ہی ہم کسی فیصلہ تک پہنچ سکتے ہیں۔ غیر معروف موضوعات وک چھوڑ کر انتہائی اہم کو اولیت دینی ہو گی، جو صرف اپنے ذاتی مقاصد کے آتے ہیں ان پر وہی سارے اصول لاگو ہوتے ہیں جو باقیوں پر ہیں، رعایت کا لفظ یہاں سے ختم کرنا ہو گا۔ --[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 09:51, 26 ستمبر 2015 ([[UTC|م ع و]])
 
: یہاں پر کوئی نہ ریاعت کی بھیک مانگ رہا ہے، اور نہ کوئی ریاعت دینے والا یہاں حاکم موجود ہے۔۔۔ مجھ میں اتنی ہمت نہیں کہ ہر بے جا سوال کا جواب دے سکوں، دعا کیجے کہ مجھ میں اتنی ہمت آسکے۔۔ آپ مجھ پر وار کر کے کچھ فائدہ ہونے والا نہیں۔ اور میرے تبادلہ خیال صفحہ پر یوں بے جا حکم نامے صادر کرنے کی زحمت بھی نہ کیجے براہ کرم۔۔۔ آپ کو جو بھی لکھنا ہے اس مضمون کے صفحہ پر لکھئے یا دیوانِ عام پر۔ اگر کوئی جواب دینے کی کوشش نہیں کر رہا ہے تو سمجھئے کہ آپ کی تحریر میں یا تو دم نہیں ہے یا پھر آپ کی رائے سے کوئی اتفاق نہیں کرتا۔۔۔ یوں کسی کے تبادلہ خیال کے صفحہ پر آکر گرجنا شاید آپ ہی کو شوبھا دیتا ہوگا۔۔۔ ہمیں نہیں۔ اور اس تعلق بات کو یہیں ختم کریں۔ اور اس تعلق سے میرے صفحہ پر مواد نہ بھریں، اگر ایسا ہوگا، تو ایسے مواد کو میرے صفحہ پر سے نکال دینے پر مجبور کرنے کے مترادف سمجھا جائے گا۔ [[صارف:Ahmed Nisar|احمد نثار ]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ahmed Nisar|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ahmed Nisar|شراکتیں]]) 10:29, 26 ستمبر 2015 ([[UTC|م ع و]])