"ویکیپیڈیا:ہم سے رابطہ کریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ ویکیپیڈیا:رابطہ کو بجانب ویکیپیڈیا:ہم سے رابطہ کریں منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
<div style="margin-right:150px;position:relative">
<div style="font-size:150%;padding-bottom:.5em">
'''وکیپیڈیا،ویکیپیڈیا، آزاد دائرۃ المعارف، سے رابطہ کس طرح کیا جائے'''
</div>
{{Help intro frame top}}
<!-- TABS -->
{{Wikipedia:Contact us/tabs|This=1}}
|style="padding: 2em;" |
<!-- CONTENT -->
 
'''ویکیپیڈیا سے رابطہ کرنے پر ہم آپ کے ممنون ہیں۔''' آگے بڑھنے سے قبل چند اہم نکات کی جانب آپ کی توجہ درکار ہوگی:
# '''ویکیپیڈیا کا کوئی مرکزی ادارتی بورڈ نہیں ہے'''؛ یہاں رضاکاروں کی ایک بڑی جماعت اپنی خوشی سے کام کرتی ہے۔ چناں چہ یہاں ہونے والی ترامیم کی ذمہ داری[[wmf:Home|ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن]] (جس کے زیر انتظام ویکیپیڈیا مصروف عمل ہے) اور اس کے عملہ پر عائد نہیں ہوتی۔
# آپ اپنا کوئی مضمون یہاں شامل کرنا چاہتے ہیں تو اسے ای میل کے ذریعہ '''نہ بھیجیں'''، بلکہ [[ویکیپیڈیا:ساحر تخلیق مضمون|ویکیپیڈیا:تخلیق مضمون]] کو ملاحظہ کریں۔
# گرچہ ویکیپیڈیا کو [[جیمی ویلز]] نے قائم کیا ہے، تاہم وہ ذاتی طور پر یہاں موجود معلومات و مواد کے ذمہ دار نہیں ہیں۔
# ویکیپیڈیا کے متعلق مزید معلومات درکار ہو تو [[ویکیپیڈیا:تعارف|ویکیپیڈیا کا تعارف]] ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
وکیپیڈیا# ویکیپیڈیا سے متعلق کسی موضوع پر بحثتبادلہ خیال کے لیے [[تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:دیوان عام|دیوان عام]] میں جا کر متعلقہ شعبہ میں اپنا پیغام لکھ سکتے ہیں۔
# ویکیپیڈیا کے کسی صارف سے رابطہ کے لیے صارف کے "تبادلۂ خیال" کے صفحہ پر پیغام لکھا جا سکتا ہے۔ہے، اس کے علاوہ صارف کو برقی خط بھی بھیجا جا سکتا ہے۔ مزید معلومات کے لیے [[معاونت:صارف سے رابطہ|اس صفحہ]] کو ملاحظہ فرمائیں۔
 
'''ہم سے کن معاملات میں کس طرح رابطہ کریں یا اپنے مخصوص مسائل کس طرح پیش کریں، اس کے لیے دائیں جانب موجود روابط آپ کی مدد کریں گے۔''' اگر آپ کو درپیش مشکل کا تذکرہ یہاں موجود نہ ہو تو بلا تکلف <tt>{{nospam|info-ur|wikimedia.org}}</tt> پر ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
{{-}}
|}
 
'''ضروری اطلاع''' : اردو وکیپیڈیا کو رضاکار چلاتے ہیں۔ تمام مصنفین اور مدیر دنیا بھر میں پھیلے ہوئے رضاکار ہیں۔
 
</div><div style="margin-right: 2%;">
==قارئین کرام! ==
<div style="font-size:130%;padding-bottom:.5em">
<table>
<tr>
<td>
وکیپیڈیا سے متعلق کسی موضوع پر بحث کے لیے [[تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:دیوان عام|دیوان عام]] میں اپنا پیغام لکھ سکتے ہیں۔
</td>
<td>
[[تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:دیوان عام|Community portal]]
</td>
</tr>
<tr>
<td>
کسی صارف سے رابطہ کے لیے صارف کے "تبادلۂ خیال" کے صفحہ پر پیغام لکھا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ صارف کو برقی خط بھی بھیجا جا سکتا ہے۔
</td>
<td>[[معاونت:صارف سے رابطہ|Contact a user]]</td>
</tr>
<tr>
<td>
اردو وکیپیڈیا کی برقی خطوط فہرست بھی ہے جِس کی رکنیت آپ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
</td>
<td>[https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l Mailing List]</td>
</tr>
<tr>
<td>
اردو وکیپیڈیا کے صارفین IRC پر فوری پیغامبر کے ذریعہ گپ شپ بھی کرتے ہیں۔ آپ بھی اس میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔
</td>
<td>[[معاونت:IRC|IRC Chat]]</td>
</tr>
</table>
 
 
 
 
 
 
 
''
[[زمرہ:انتظامیہ ویکیپیڈیا]]