"پاکستان کے سیاسی وڈیرے (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{Infobox book | name = پاکستان کے سیاسی وڈیرے |image = پاکستان کے سیاسی وڈیرے.jpg | imagesize = 150px | author = ...
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
| name = پاکستان کے سیاسی وڈیرے
|image = پاکستان کے سیاسی وڈیرے.jpg
| imagesize = 150px120px
| author = [[عقیل عباس جعفری]]
| cover_artist =
| genre = [[تاریخ پاکستان]]
| subject = [[سیاسیات]]
| pub_date = اول: 1993ء / ہشتم: اگست2011ء
| publisher = ورثہ پبلی کیشنز، [[کراچی]]
| country = {{پاکستان|پرچم}}
سطر 15:
| isbn = 978-969-9454-05-9
}}
'''پاکستان کے سیاسی وڈیرے'''،[[عقیل عباس جعفری]] کی [[اردو]] تصنیف ہے جس میں آپ جس میں آپ نے [[پاکستان]] کے سیاسی خاندانوں کا تفصیلی تذکرہ کیا ہے۔
 
==مواد==
مصنف کی تحقیق و تفتیش کا انداز [[تقسمتقیسم ہند]] سے پہلے کے انگریز محققین جیسا معلوم ہوتا ہے اور وہ مضمون کے کسی پہلو کو بھی تشنہ چھوڑنے کے روا دار نہیں لگتے۔ [[صوبہ سرحد]] کے سیاسی خاندانوں کا تذکرہ شروع ہوتا ہے تو وہ ارباب، رند، بلور، ترین، [[تنولی]]، جدون اور [[خٹک]] خاندانوں کا پس منظر بیان کرتے ہوئے راجگان گکھڑ، شیر پاؤ، کنڈی، گنڈا پور اور محمد زئی تک آتے ہیں اور پھر ہمیں میاں گُل، ناصر، ہوتی اور یوسف زئی خانوادوں سے متعارف کراتے ہیں۔ ظاہر ہے کہ یہ ترتیب زمانی نہیں بلکہ ابجدی ہے، تاکہ حوالہ تلاش کرنے میں آسانی رہے۔
 
[[بلوچستان]] کی طرف بڑھتے ہیں تو اسی الفبائی ترتیب میں ہمیں اچکزئی، بزنجو، بگٹی، جام، جمالی، جوگیزئی، خاندانوں سے ملواتے ہوئے [[خان آف قلات]]، ڈومکی، رند، رئیسانی، زہری، کھوسہ، کھتران خاندانوں تک لے جاتے ہیں اور وہاں سے محمد حسنی، مری، مگسی، مینگل اور نوشیروانی خاندان تک ہمیں اپنا ہم سفر بناتے ہیں۔